نتائج تلاش

  1. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ کو اپنی "نوکری" کے جانے کا خدشہ ہے۔ :p
  2. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    معذرت۔ توجہ دلانے کا شکریہ۔
  3. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہی بات یورپ بھی کہتا ہے کہ "اسلام" کے خلاف مہم جوئی میں ان کی کچھ وجوہات ہیں؟ اگر اسی جواز کو ان کے پیرائے میں پڑھا جائے تو مطلب وہ بھی درست ہیں؟ تو پھر ہمیں گلہ کیوں ہے ان سے؟ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اللہ کریم کے آخری نبی ہیں اور ان کے بعد ہر نبوت کا دعویدار جھوٹا ہے۔ مجھے یہ ماننے...
  4. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں سادہ دل ہی بھلا کہ اپنے اعمال کا حساب میں نے خود دینا ہے۔ نہ کسی قادیانی نے، نہ عیسائی نے اور نہ ہی کسی پیر و مولوی صاحب نے میرا حساب دینا ہے۔ جی حکم کریں کیا تسلیم کرنا ہے؟ جو چیز میرے ایمان کا حصہ ہے مجھے تسلیم کرنے میں کوئی عار نہیں۔ لیکن "اسلام" کا نام استعمال کر کے میں اپنے ایمان کی...
  5. جان

    جب پاکستان معاشی ہٹ مین کے حوالہ کر دیا گیا

    خیر! قابل بندے کی قربانی کا بہر صورت افسوس ہے۔
  6. جان

    جب پاکستان معاشی ہٹ مین کے حوالہ کر دیا گیا

    یقیناً باپ کے سہارے ہی بچے پروان چڑھتے ہیں۔ سب سوالوں کے جواب گول کرنے کا شکریہ۔ جنہیں دلچسپی ہو گی وہ خود ان کے جوابات تلاش کر لے گا۔ موصوف چیف ایگزیکٹیو کیسے بنے؟ یہی سوال پچھلے سوالات میں بھی موجود ہے کہ موصوف کی کیا ریپوٹیشن تھی۔ خیر! ہمیں کیا، سب اچھا ہے۔
  7. جان

    جب پاکستان معاشی ہٹ مین کے حوالہ کر دیا گیا

    جاسم صاحب کچھ سوالات کے جواب درکار ہیں۔ اسد عمر کے والد صاحب کون تھے، کیا کرتے تھے، ان کے یحیی خان اور پرویز مشرف سے کیا مراسم تھے اور حمود الرحمٰن کمیشن ان کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ نیز اینگرو میں اسد عمر کی کیا ریپوٹیشن تھی؟
  8. جان

    جب پاکستان معاشی ہٹ مین کے حوالہ کر دیا گیا

    سن کر افسوس ہوا کہ تحریک انصاف میں ہی انصاف نہیں ہے۔ لیکن یہ فائدہ جو آپ نے بتلایا ہے یہ تو اس بات کا ثبوت ہے کہ ماہرین معاشیات کے اقتصادی کونسل میں نہ ہونے کے باوجود اسد عمر نے یہ فائدہ پہنچایا ہے۔ پھر بھی افسوس کہ اقتصادی کونسل کے نہ ہوتے ہوئے بھی اسد عمر ملک کو اتنا بڑا فائدہ پہنچا گئے اور...
  9. جان

    جب پاکستان معاشی ہٹ مین کے حوالہ کر دیا گیا

    اور اسے اس جرم کی پاداش میں سزا ی گئی ہے۔ ٹیلنٹ کی قدر ہی نہیں پاکستان میں۔
  10. جان

    سیاسی منظر نامہ

    حوصلہ رکھیں۔ حکومت کی مدت پوری ہونے کے بعد حکومت کا بیانیہ کیا ہو گا، یہ بہت دلچسپ سوال ہے۔
  11. جان

    سری لنکا میں ایسٹر کی تقریبات پر بم حملے، کم از کم 137 افراد ہلاک

    تحقیقات مکمل ہو گئی ہیں؟ یا ابھی اخباری خبروں (قیاس آرائیوں) سے ہی اپنے بیانیے کو تقویت بخشی جا رہی ہے؟
  12. جان

    خوب۔

    خوب۔
  13. جان

    سیاسی منظر نامہ

    فکر نہ کریں کل آپ یہ نہیں کہہ سکیں گے کہ ہمیں اپوزیشن نے کام نہیں کرنے دیا۔ (The target is being soften by the opposition.)
  14. جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب کریم کے نام سے ابتدا ہے میری۔ تمام احباب کو السلام علیکم!
  15. جان

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    واہ۔ بہترین!
  16. جان

    پاکستان کی سرکاری جامعات کے لیے چندہ مہم چلانے کا فیصلہ

    حالات بہت پتلے لگ رہے ہیں۔ اللہ کریم خیر کریں! عین ممکن ہے چند دنوں میں ڈیم فنڈ اور شوکت خانم ہاسپٹل فنڈ کی طرح اس کا بھی خیراتی فنڈ شروع ہو جائے۔ خان صاحب کو نجانے کیوں لگتا ہے کہ صرف بھیک سے ہی حالات بدل سکتے ہیں۔
  17. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی میرے بھائی اسی کھیل میں لگے رہیں اور کل کو اپنی ناکامیوں کو کافروں اور قادیانیوں کی سازشوں کے کھاتے میں ڈال دینا، بس اتنی سی تو بات ہے۔ یہی تمام مسئلوں کا حل ہے۔ مذہبی جنونیت سے شاید ہم باہر نکل کر سوچنے کے عادی نہیں ہیں۔ جرمنی دو جنگ عظیم لڑنے کے بعد بھی مضبوط اور معاشی طور پر مستحکم ہے،...
  18. جان

    وزیراعظم نے فواد چوہدری، علی امین و دیگر وزراء سے قلمدان واپس لے لیے

    فرقان بھیا! اپنے تجربات کبھی کہیں پہ شیئر ضرور کریں تاکہ میں عبرت پکڑتے ہوئے اپنی تنقیدی آراء سے باز آ جاؤں اور سب اچھا ہے کہ گُن گاؤں۔ :dont-know:
  19. جان

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    آپ کے پچاس ہزار میں مزید پچاس ہزار ڈال کر ہم ایک لاکھ روپے فوج کے فنڈ میں جمع کرواتے ہیں۔ ہمارے شیر دل کھابہ پروگرام جنریل اس رقم سے دل کھول کر معاشی اور آئینی تجربات کریں۔
Top