نتائج تلاش

  1. جان

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    آپ یہ اعلان دینے کے لیے، لینے کے لیے، معیشت بچانے کے لیے قومی خزانے میں جمع کروانے کے لیے یا ڈیم بنانے کے لیے ڈیم فنڈ میں جمع کروانے کے لیے کر رہے ہیں؟
  2. جان

    وزیراعظم نے فواد چوہدری، علی امین و دیگر وزراء سے قلمدان واپس لے لیے

    کل تلک تو آپ غزلیں سن رہے تھے، آج دفاع کر رہے ہیں۔ ٹینشن اتنی جلدی ریلیز ہو گئی ہے تو ان جادوئی غزلوں کے نام مجھے بھی بتا دیں۔
  3. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی بالکل پیارے بھائی میں مریخ پہ رہتا ہوں۔ مجھے تو اپنے ملک کی بدحالی پہ افسوس ہوتا ہے اور آپ سمیت قوم کی اکثریت ابھی "قادیانی قادیانی" کے کھیل سے باہر نہیں نکل پا رہی۔ اپنی ناکامیوں کو مذہب کی آڑ میں چھپانا ہمارا محبوب مشغلہ ہے۔
  4. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی بالکل، تبھی ذلالت مسلمان ملکوں کی جان نہیں چھوڑ رہی۔ مسلمان کہاں کہاں کن کی پوسٹوں پر قائم ہیں یہ مجھے بتانے کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ کے نزدیک یا تو وہ مسلمان نہیں ہوں گے یا وہ کافروں کی کسی سازش کا حصہ ہیں۔ بہر حال آپ خود سرچ آؤٹ کر سکتے ہیں۔ جی "سبھی" مسلمان ایسے نہیں ہیں۔ غیر ملکی...
  5. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دس وکٹیں گر جانے کے بعد بھی؟ خان اکیلا اس صورت میں کیا کرے گا؟ دوسرے اینڈ پہ ایمپائر کو کھڑا کر دے گا؟
  6. جان

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    آپ کا تو یقیناً اس میں کوئی قصور نہ ہے؟ مجھے ذاتی طور پر ان سے کوئی مسئلہ نہ ہے۔ جاسم صاحب بغیر ٹیگ کیے جتنی مرضی لڑیاں کھولیں اس حوالے سے اگر فورم انتظامیہ کی طرف سے کوئی قانون اور پابندی وضع نہیں اور انہیں کوئی مسئلہ نہیں تو مجھے بھی کوئی مسئلہ نہیں۔ اور نجانے آپ کے "معیار" اور "قصور" کا...
  7. جان

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    خان صاحب کی انتقام کی آگ کے چکر میں پاکستان کی فضا میں جو ایک خوف کا عالم ہے جو معیشت کے ڈوبنے کی سب سے بڑی وجہ ہے اور سرمایہ دار کمیونٹی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے! یہ سلسلہ ثاقب نثار سے شروع ہوا تھا نجانے کہاں جا کر ختم ہو گا۔ "اسلامی" صدارتی نظام کا خطرہ زور پکڑتا جا رہا ہے!
  8. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    معیشت کا تیل تو نکل گیا ہے اب نجانے پاکستان سے تیل کب نکلے گا!
  9. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    محض قیاس آرائیاں۔۔۔! فلٹر در فلٹر در فلٹر لگانے سے ٹیلنٹ نکل جاتا ہے اور کچرا رہ جاتا ہے! کبھی مذہبی فلٹر، کبھی لسانی، کبھی علاقائی اور کبھی "ایجنٹ" فلٹر! انسان کی نیت "مسلمان" نہیں، "ربِ کریم" جانتا ہے۔ لہذا اگر مسلمان یورپ میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں تو کافر یہاں کیوں نہیں؟ وہاں ایسا کوئی...
  10. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگر آپ کی ہی رائے کو "بک بک" کہا جائے تو کیا یہ اخلاقی اعتبار سے درست ہو گا؟ جتنا عرصہ انہوں نے حکومت کی یہ تو کچھ بھی نہیں ہے۔ سوائے ڈیم کے صنعتی "انقلاب" اور میڈیا کی "آزادی" کی ذرا مثالیں دے کر وضاحت کیجیے! ادارے مضبوط کیے؟ لوگوں کو آزادی بخشی؟ کوئی نظام بنایا، پولیس، صحت وغیرہ کا نظام؟ جن...
  11. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جس طریقے سے ان ادوار میں معیشت اوپر گئی ہے اس کے ہی نتائج ہم آج تک بھگت رہے ہیں۔ بندے بیچ کر یا دوسروں کی جنگ میں کود کر اتحادیوں سے پیسے بٹورنے کو معیشت کی بہتری نہیں کہتے۔ حقیقی معنوں میں معیشت اوپر تب جاتی ہے جب ملک میں امن ہو اور ملک بتدریج ترقی کر رہا ہو، ذراعت میں اضافہ ہو رہا ہو، انڈسٹری...
  12. جان

    We teach Urdu in America. We learned we can’t use Pakistani textbooks

    ہم نظام حکومت پہ بحث کر رہے ہیں یا معیشت پہ؟ یقیناً معیشت پہ نظام حکومت کا بہت اثر ہوتا ہے لیکن حکومت وقت کا کام ریگولیٹ کرنا ہوتا ہے، عوام کی انرجی کو چینلائز کرنا ہوتا ہے، ملک ترقی عوام کی محنت سے کرتا ہے۔ ملک کی ترقی عوام کی مثبت سمت میں محنت سے جڑی ہے نہ کے کسی مسیحا کی آمد سے اور اس کا...
  13. جان

    We teach Urdu in America. We learned we can’t use Pakistani textbooks

    میں محض اتنا کہنا چاہوں گا کہ عوام کی پرواہ انہیں ہوتی ہے جو عوام کی طاقت سے آئے نہ کہ فوج کی طاقت سے۔ میرا ہمیشہ یہی موقف رہا ہے اور میں اس پہ قائم ہوں۔ آپ کو نجانے یہ بات سمجھنے میں کتنا مزید وقت درکار ہو گا؟ کتنے مزید تجربے درکار ہوں گے؟ آپ یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ موجودہ حکومت بھی فوج کی...
  14. جان

    We teach Urdu in America. We learned we can’t use Pakistani textbooks

    یا منتظم! بھینس کے آگے بین کی اموجی عنایت ہو!
  15. جان

    We teach Urdu in America. We learned we can’t use Pakistani textbooks

    کس نے فوج کو یہ حق بخشا ہے کہ وہ مداخلت کرے؟ کیا یہ آئینِ پاکستان کی کھلم کھلا خلاف ورزی نہیں ہے۔ کیا یہ اس حلف کی خلاف ورزی نہیں ہے جس کی فوج میں آتے وقت قسم کھاتے ہیں کہ نہیں توڑیں گے۔ جس کو اپنا حلفیہ بیان توڑنے میں، آئین توڑنے میں کوئی برائی محسوس نہیں ہو کیا اس کے "نعرہ اسلامی ریاست" کو...
  16. جان

    We teach Urdu in America. We learned we can’t use Pakistani textbooks

    اصل نکتہ ہی یہی جواز ہے، یہ جواز کون طے کرے گا، عوام جس کو اس کا حق نہیں مل رہا یا فوج؟ یہی تو جمہوریت کی تعریف ہے کہ اگر عوام کو موجودہ حکمرانوں سے گلہ ہے تو اگلے الیکشن میں ان کا انتخاب نہ کریں اور اگر اگلے بھی ان کی امنگوں پہ پورا نہیں اترتے تو آنے والے سالوں میں کسی اور کو منتخب کریں۔ اسی...
  17. جان

    We teach Urdu in America. We learned we can’t use Pakistani textbooks

    جی باکل حضور سارا قصور انہی کا ہے۔ یہ سیاستدانوں اور عوام کو اپنے چنگل سے آزاد کیوں نہیں کرتے؟ حقیقی مسئلے کی جڑ ہی یہی ہے۔ اور ہاں، بالکل، ووٹ کو عزت دو کیونکہ یہ عزت ووٹ کی پرچی کی نہیں بلکہ ووٹ ڈالنے والے کی ہے اور اس کی عزت کا جنازہ اپنی طاقت کے استعمال سے نہ نکالو!
  18. جان

    We teach Urdu in America. We learned we can’t use Pakistani textbooks

    اچھا تو کیا وہاں فوج بٹھا دیں؟ قوم کو غلام بنانے میں سیاستدانوں کا ہاتھ کم اور ڈکٹیٹرز کا ہاتھ زیادہ ہے۔ سیاست دان اگر کچھ نہ بھی کریں تو طاقت اور سپریشن کا اندھا دھند استعمال نہیں کرتے، ملک کو اس نہج پہ نہیں لے جاتے جہاں سے باغیانہ اور علیحدگی پسند تحریکیں جنم لیتی ہیں۔ سندھ کے عوام اپنا حقِ...
  19. جان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    حالیہ بارشوں کی وجہ سے دل بہت غمزدہ ہے، کسانوں کی پکی ہوئی فصلیں محنت سمیت بارش کی نذر ہو گئی ہیں۔
  20. جان

    سیاسی منظر نامہ

    آپ نے اپنی یاد دہانی کے لیے لکھا ہے؟
Top