نتائج تلاش

  1. براک

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    غیر ضروری بحث میں نہیں پڑنا چاہتا البتہ اگر آپ کو عتراض اس سایٹ کو واحد کہنے پر ہے تو میرا مطلب نسطعلیق ٍفونٹ میں اردو سائٹ سے مراد تھی آپ کے بقیہ تجزیے سے میں مکمل طور پر اختلاف کرتا ہوں
  2. براک

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    دوسرے ممالک کے فورمز میں ایڈمنز اس قسم کے اقدامات کا سختی سے نوٹس لیتے ہیں اور ٍ غیر مطلقہ پوسٹس کی نہ صرف حوصلہ شکنی کی جاتی ہے بلکہ فورا ختم بھی کر دی جاتی ہیں جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ نئے آنے والوں کے لئے ہر فورم یا تھریڈ اپنے اندر اس کے مذاج اور مطلقہ موضوع سے بھرپور مواد لیے اس کا خیر مقدم...
  3. براک

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    http://www.punjab-zameen.gov.pk/laws_rules/TRANSFER PROPERTY Act.pdf http://www.punjab-zameen.gov.pk لگتا ہے شہباز شریف نے یہ ویب سائٹ انگریزوں کے لیے بنوائی ہے :confused3:
  4. براک

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    اسی ذمن میں ایک مفصل لنک ابھی نظر سے گذرا http://pakistanilaws.wordpress.com/tag/what-is-legal-procedure-for-mutation-of-names-intiqal-in-pakistan/
  5. براک

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    یہ پروفیشنلز کے ذمن میں ایک اور بات بتلاتا چلوں آپ کا تعلق غالبا کراچی سے ہے آپنے روزگار کے معا ملا ت کے سلسلے میں میرا مختلف شہروں کے لوگوں سے واستہ ُپڑتا رہتا ہے اور مجھے یہ بات قبول کرنے میں کوئی جھجک نہ ہے کہ پروفیشنلزم میں کراچی نمبر ون ہے ورنہ یہاں لاہور میں یہ چیز تقریبا ناپید ہے ہر شعبہ...
  6. براک

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    یوسف بھائی ایک پرابلم یہ بھی ہے کہ جس طرح آرام سے ہم سب لوگ فورمز پر ایک دوسرے کی رہنمائی کر رہے ہیں عام ذندگی میں ہمارا معاشرہ اتنے آرام سے معلومات فراہم نہیں کرتا - یہ تھوڑا بہت پڑے لکھے لوگ اس انفارمیشن کو ہی آپنی ذندگی کا کل سرمایہ سمجھتے ہیں اور عام طور پر ان کی روزی روٹی اسی کلاسیفائڈ...
  7. براک

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    اوہ !!! ذبردست ٹوٹکا بتاہا آپ نے - مجھے یاد آیا ایک بار واپڈا کے آفس جانا ہوا مجھے خراب مین سپلائی لائن تبدیل کروانا تھی مجھے نہیں معلوم تھا کے یہ واپڈا کی ذمہ داری ہے اور وہ یہ کام بغیر کسی معاوضے کے کرنے کی پابند ہے- تو میں سیدھا ڈیوٹی آفیسر کے پاس پہنچا (کچھ اور لوگ بھی وہاں بیٹھے تھے) اور...
  8. براک

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    درست فرمایا لیکن ابھی کل ہی ایک پراپرٹی ڈیلر سے میں کچھ اسی سلسلے میں سوالات کر رہا تھا لیکن وہ جواب دینے کی بجائے ایک ہی بات دہراے جا رہا تھا "او بادشاوں اسی سب کچھ کروا دیانگے تسی فکر ای نہ کرو" :laughing: البتہ ابھی تک بہت سی نئی باتوں کا پتہ چلا سبھی احباب کا شکریہ امید ہے مذید لوگ بھی اس...
  9. براک

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    صاحب یہ لفظ "قبضہ گروپ" اب صرف تبصرہ نگاروں تک محدود ہے یہاں لاہور میں اگر آپ یاری دوستی والے بندے ہیں تو آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں آپ کو صرف تعلقات چاہیے یہاں تو اسلحے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی ان معملات میں
  10. براک

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    اطلاعا عرض ہے کہ بھائی صاحب کچھ سنجیدہ موضوع پر بات چل رہی ہے مذاح کے لیے اور بہت سے دھاگے موجود ہیں
  11. براک

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    یہ بھی ایک مسلہ ہے جناب رشوت لینے والا سیدھی طرح نہیں کہتا کہ اتنے پیسے دو کام ہو جائے گا آپ کو اس کام کے لیے بھی ایک تجربے کی ضرورت ہے اور رشوت خور کی پہچان ہو یا پھر کوئی بتا دے کہ صاحب اس معاملے میں فلاع جگہ پر پیسہ چلے گا
  12. براک

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    پرپرٹی ایجنٹس اور وکیل کی افادیت سے انکار نہیں لیکن اس دھاگے کو شروع کرنے کا اصل مقسد اس پورے طریقہ کار (تھیوری بمع پریکٹیکل :hypnotized: ) کو دوسرے بھائیوں کے تجربات کے ذریعےسمجھنا ہے - تاکہ ان لوگوں کے پاس جانے سے پہلے کم از کم اتنی انفارمیشن تو ہو کے آپ کچھ بنیادی قسم کے سوالات کی بجائے...
  13. براک

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    اگر آپ اس پر کچھ روشنی ڈال سکیں؟ غزنوی صاحب نے تھیوری بتا دی ہے پریکٹیکل آپ بتا دیں
  14. براک

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    لیکن کیا یہ فرد فروخت کنندہ کی ذمہ داری نہی ہونی چاہیے کہ وہ ثبوت مہیا کرے رجسٹری کے اصل ہونے کے بارے میں؟
  15. براک

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    ویسے آپ کا کبھی فرد نکلوانے کا اتفاق ہوا ہے؟؟؟ یہ آسان کام ہے یا رشوت اور تاخیر سے بھرپور ؟
  16. براک

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    یہی تو مسلہ ہے کہ پاکستان میں کرپشن اتنی بڑھ چکی ہے کہ وکیل پر بھی آنکھ بند کر کے اعتبار نہیں کیا جاسکتا ان معملات میں یقینا وکیل کی خدمات ایک قسم کی انشورنس ہیں لیکن ایک قریبی عزیز کو اس ذمن میں بھی ایک بھیانک تجربے سے گزرنا پڑا- ان صاحب نے مکان خریدنے سے پہلے ایک وکیل کی خدمات حاصل کیں -...
  17. براک

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    اگر یہ سب لوازمات موجود ہیں تو پھر بھی لوگوں کے ساتھ فراڈ کیسے ہو جاتا ہے - ایک مکان کے ایک سے زیادہ داوے دار کیسے پیدا ہو جاتے ہیں کیا عام طور پر لوگ یہ فرد وغیرہ چیک نہیں کرواتے؟؟؟
  18. براک

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    زبردست جناب بہت بیش قیمتی معلومات شئیر کی آپ نے البتہ یہ فرد کی ایکسپائری والی بات پلے نہی پڑی :rollingeyes:
Top