نتائج تلاش

  1. بنتِ سلیم

    جی جناب کیوں کے پرہگرامنگ مجھے پسند ہے مگر اس سے میری واقفیت بہت کم ہے۔

    جی جناب کیوں کے پرہگرامنگ مجھے پسند ہے مگر اس سے میری واقفیت بہت کم ہے۔
  2. بنتِ سلیم

    خاموشی بھی اک زباں ہوتی ہے۔۔۔

    خاموشی بھی اک زباں ہوتی ہے۔۔۔
  3. بنتِ سلیم

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    السلام و علیکم! سب سے پہلے تو میں ان حضرات سے معذرت چاہتی ہوں جنہیں میری بات سے کسی قسم کی تکلیف پہنچی۔ بخدا میرا مقصد نہ کسی کی دل آزاری تھا نہ کسی کے عقیدے پر تنقید کرنا۔ میری بات کا جو مطلب دانستہ یا غیر دانستہ طور پر سمجھا گیا ایسی تو میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھی۔ بات تو مقبروں کو ڈھانے...
  4. بنتِ سلیم

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    جس پانی میں اللہ نے شِفاء رکھی ہے اور جس کا استعمال خود انبیاء اکرام اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت رہا ہے اسے لوگ کیوں نہ معتبر مان کر استعمال کریں گے۔ نیتوں کا جاننے والا اللہ ہے ۔ وہ تو ان کا بھی رب ہے جو اسے چھوڑ کر پتھروں سے مانگتے ہیں۔
  5. بنتِ سلیم

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    کیا آپ ان مزارات کو توڑنے کی وجہ جانتے ہیںِِ؟ قبروں کی پختگی کی تو احادیث میں بھی ممانعت آئی ہے تو پھر مقبروں کا کیا مقام؟ یہ عبرت کی جاء ہے تماشہ نہیں ہے۔ اور پھر جب فتنہء دجال بھی مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ میں داخل نہیں ہوسکتا تو پھر دوسری بدعتوں کی کیا اوقات ہے۔
  6. بنتِ سلیم

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    اسلام و علیکم آپ سب کے خوش آمدید کہنےکا بہت بہت شکریہ۔ کوشش کروں گی روزانہ وقت نکال کر اردو محفل میں شرکت کروں۔
  7. بنتِ سلیم

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    گرافکس اور پروگرامنگ میں۔
  8. بنتِ سلیم

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    السلام و علیکم: اردو محفل کے کاروان میں شامل ہوتےہوئے مجھے خوشی ہو رہی ہے۔ ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں اچھے ذہن اور تخلیقی لوگوں کا آشیانہ ہو، جہاں ہر طرف علم و دانش کے خزانے بکھرے ہوں تو کیوں نہ ان بکھرے موتیوں سے اپنے دامن کو بھر لیا جائے۔ بس یہی سوچ کر اس کاروان میں شامل ہو گئی۔ اب کہاں تک ساتھ...
  9. بنتِ سلیم

    اللہ پر توکل کریں۔

    اللہ پر توکل کریں۔
  10. بنتِ سلیم

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    بہت خوب۔ پاکیزہ عورت بھی اللہ کی نعمتوںمیں سے ایک نعمت ہے۔
  11. بنتِ سلیم

    اردو میں بچوں کی کارٹون ویب سائیٹ

    اسلام و علیکم: بچوں کے لئے ایک اچھی سائٹ بنانے کی یہ کوشش واقعی ایک قا بلِ تحسین عمل ہے۔ سائٹ کا مطالعہ کرتے ہوئے یہ محسوس ہوا کہ اس سائٹ کو بچوں کا ای-میگزین بھی بنایا جا سکتا ہے جس میں ان کی کہانیاں اور دیگر تخلیقی نمونے شامل کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک بات جو میرے مشاہدے میں آئی وہ یہ کہ...
Top