نتائج تلاش

  1. بنتِ سلیم

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    یہ بتائیں تصویر شیئر کیسےکرتے ہیں۔
  2. بنتِ سلیم

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    کوشش کرونگی۔
  3. بنتِ سلیم

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    2006میں سر سید کالج سے بی اے کیا۔ اکنامکس ، بین الاقوامی تعلقات اور ایجوکیشن اختیاری مضامین تھے ۔
  4. بنتِ سلیم

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    ضرور۔ مگر تخلیقی ذہن نہ ہونےکی وجہ سےمیں نے کبھی اپنے کام کو نہیں سراہا۔ اس لیے شیئر کرتے ہوئے جھجک ہوتی ہے۔
  5. بنتِ سلیم

    املا کی غلطی درست کرنا۔۔

    بہت شکریہ رہنمائی کا۔
  6. بنتِ سلیم

    املا کی غلطی درست کرنا۔۔

    السلام وعلیکم…… میں ابھی محفل پر نئی نئی ہوں، کیونکہ اردو لکھنے کی زیادہ پریکٹس نہیں ہے۔ اس لیے مجھے لکھنے میں کچھ مشکلات بھی آرہی ہیں، اور کسی پوسٹ میں کوئی کمی یا غلطی ہوجاتی ہے۔ میں یہ معلوم کرنا چاہتی ہوں کہ اپنی کی گئی کسی پوسٹ میں میں غلطی کو کیسے درست کرسکتی ہوں؟
  7. بنتِ سلیم

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    تعارف اس صفحے پر ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DA%A9-%D8%B0%D8%B1%DB%81%D8%A1-%D8%A8%DB%92-%D9%86%D8%B4%D8%A7%DA%BA.55866/page-2#post-1080859
  8. بنتِ سلیم

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    خوش آمدید
  9. بنتِ سلیم

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    آفس کے تمام ڈیپارٹمنٹ کے کاموں میں معاونت کرتی ہوں۔
  10. بنتِ سلیم

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    دلچسپیاں کچھ خاص نہیں ہیں۔ مگر نیٹ گردی کرنے میں خاصا مزا آتا ہے۔ اردو محفل کی نئی ممبر ہوں اس لیے ابھی اس فورم سے دلچسپی رکھ رہی ہوں۔
  11. بنتِ سلیم

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    آج کے دن کا درمیانہ حصہ اردو محفل کے نام رہا۔ باقی گھر کے رکے ہوئے کاموں میں صرف ہونے جا رہا ہے۔
  12. بنتِ سلیم

    گرافکس ایڈوبی السٹریٹر - بنیادی کورس - مکمل سیٹ

    کیا راسٹر امیج کو جی میش ٹول سے ویکٹر میں تبدیل کیا گیا ہے؟
  13. بنتِ سلیم

    آج کی نصیحت

    سوچ لیں پھر آپ کو کوئی ادھار نہیں دے گا۔
  14. بنتِ سلیم

    جی بالکل دیکھوں گی۔

    جی بالکل دیکھوں گی۔
  15. بنتِ سلیم

    گرافکس ایڈوبی السٹریٹر - بنیادی کورس - مکمل سیٹ

    مجھے سمجھ نہیں آرہا ان تصاویر پر کیا کام کیا گیا ہے۔ جی میش ٹول کی تھوڑی سی وضاحت کر دیں۔
  16. بنتِ سلیم

    ناکامی سے ڈرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوتے۔

    ناکامی سے ڈرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوتے۔
  17. بنتِ سلیم

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    آپ کے دھاگے کا میں ضرور مطالعہ کرونگی۔انشاءاللہ
  18. بنتِ سلیم

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    ایڈوب فوٹو شاپ پر کام کا تجربہ ہے۔ اس کے علاوہ ویب ڈیزائنگ بھی کر لیتی ہوں۔
Top