نتائج تلاش

  1. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    تسی جناب کدھر دے او۔ اسی وی تہاڈی معصومیت دا قد ناپیے ارے ہم نے تو بات سے بات نکالنے کے لیے جواب دیا تھا، وہ سونے جا رہے تھے، ہم نے سوچا کہیں آپ اکیلی لڑی لڑی لڑتی نا پھریں :ڈ
  2. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    اگر آپ داڑھی رکھ لیں، تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ چورنی کی داڑھی میں تنکا اڑانے پہ :sneaky: پر غریب ملا دی بانگ کون سنندا اے:unsure:
  3. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    شوٹی میرا خیال ہے کھائی جا سکتی ہے :unsure:
  4. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    مجھے نہیں پتہ تھا کہ پرائیویٹ بات چل رہی ہے۔ سوری
  5. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    انسانوں کو تعویز ڈالے جاتے ہیں ؛)
  6. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ہو سکتا ہے وہ انہیں ڈورے ڈالنے کا ماہر ہو :پ
  7. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ڈاکٹر کو کہنا تھا ڈاکٹر صاحب میرا تو پہلے بھی صرف دال دلیا ہی چل رہا تھا، آپ نے دال بھی چھین لی۔ :cry2:
  8. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کو پتہ بھی ہے کہ قدیر بھائی کو پنجابی محاورے سمجھ نہیں آتے لیکن نئی جی، شیر نے سدا ماس ای کھانا اے :)
  9. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    جمالو صرف بی بن سکتی ہے۔ اس کے لیے سونے جانا ضروری نہیں، مؤنث ہونا ضروری ہے :sneaky::D
  10. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    اور ان کو "آپکی" ہی "نظر" نا لگ جائے :biggrin:
  11. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم چلے، ۔۔۔۔۔ سمجھ تو آپ گئے ہوں گے :biggrin: الله حافظ
  12. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    بھیڑ والے ہی شور مچا رہے تھے۔ ہم تو چُپ کروا رہے تھے :biggrin:
  13. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    لیکن اتنی آرائش بھی نا کریں کہ نوع ہی بدل جائے
  14. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    فالودہ کھوئے تخم ملنگا پیالہ آپ کو ایک ریڑھی نا ارسال کر دیں؟ اسپغول ساتھ میں مفت
  15. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    لیکن آپ پیش پیش تھیں :)
  16. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    لفظ "حکیم" تو آپ نے زیبِ داستاں کے لیے بڑھا دیا ہے :sneaky:
  17. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم کہہ رہے تھے بھیڑیا آیا بھیڑیا آیا پھر آپ آ گئیں اور آپ کو بھیڑیا دکھائی نا دیا :ROFLMAO:;)
  18. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    واہ یعنی کنواں پیاسے سے کہہ رہا ہے پائین دو وڈے گلاس شکنجبین دے پانا
  19. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    اگر ہم نے ہی سب ٹھیک کرنا ہے تو نسخہ ہائے طبیب پہ آپ کا نام کیا کرے گا؟
  20. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے۔ ادھر شور مچایا ہوا تھا، یہاں آ کر انجان بن گئی ہیں۔
Top