نتائج تلاش

  1. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    اوہ، اٹھائیس فروری ہوتی تو روزے آپ پہ چالیس سال بعد فرض ہوتے :D
  2. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    کسی نے ایک اداکارہ سے پوچھا آپ کی تاریخِ پیدائش کیا ہے۔۔ وہ بولی سولہ اپریل اور سال؟ وہ بولی ہر سال ;)
  3. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    انسان کو اپنی عمر اور عیدی ہمیشہ دوسروں سے کم ہی لگتی ہے۔ :LOL:;)
  4. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ہمیں کیا معلوم۔۔۔ چچا کے الفاظ بھتیجی ہی جانت ہے :پ
  5. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    صبح اٹھ کر شہرزاد نے شہریار سے کہا لیں حضور کنیز کا سر قلم کر دیں تا کہ خاک زاد الف لیلوی عید کے دوسرے دن کا احوال لکھنے سے بچ جائے، تو شہریار نے تلوار کو میان میں ڈالتے ہوئے کہا ہلے نئی، ہلی تساں مینوں عید دا گفٹ دینا اے۔۔۔ :)
  6. وسیم

    تعارف محفل سے گزر تو تھا آج شمولیت اختیار کر لی

    یعنی ادھر کی ادھر اور ادھر کی ادھر نا لگاؤں :LOL:
  7. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    کمسنوں کے لیے ویسے ابھی ویکسین بنی بھی نہیں :grin:
  8. وسیم

    تعارف محفل سے گزر تو تھا آج شمولیت اختیار کر لی

    وارث صاحب، شمشاد صاحب، اس کے علاوہ باقی تمام خواتین و حضرات بھی۔ اصل میں شمشاد صاحب اور وارث بھائی سب کو لائین حاضر رکھتے ہیں تو ان کا نام تو ذہن میں ہے، باقیوں کا نام وقت کے ساتھ ساتھ یاد ہوتا جائے گا۔ ایک دوسرے کے "متھے" لگنے سے ہی یاد رہتا ہے ناں یہ فلاں تو فلاں میں فلاں :پ
  9. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ بس ویکسین لگوانے کے بعد چودہ دن احتیاط کی ضرورت ہے اور اس کے بعد اینٹی باڈیز بن جائیں گی۔ جہاں تک میں نے پڑھا ہے تھوڑا بہت وہ یہ ہے کہ دراصل ویکسین کرونا سے بچاؤ کی نہیں، اس کی وجہ سے ہونے والی پرشدت علامات اور اموات کو بچانے کا مؤثر زریعہ ہیں۔
  10. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    :cool: سمجھ گئے۔ یہ واہ بھی ہیں اور حیات بھی :D
  11. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ;):sneaky::sneaky:;););););) ایک خاتون نے دو گھنٹے دروازے پہ کھڑے ہو کر پڑوسن سے بات کرنے کے بعد کہا اچھا بہن ابھی فی الحال تفصیل سے بات کرنے کا موڈ نہیں، پھر کسی دن تفصیل سے بات ہو گی :sneaky:
  12. وسیم

    تعارف محفل سے گزر تو تھا آج شمولیت اختیار کر لی

    شکریہ شمشاد صاحب!!! میں نے براؤزر بدل بدل کر دیکھا کہ مجھے ریٹنگ کیوں نظر نہیں آ رہی۔ اب معلوم ہوئی اصل بات
  13. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ہم تو بچپن سے ہی سنتے آئے ہیں عید ٹرو مرو شاید اس کا معنی عید ، اگلے دن ٹُرنا (چلنا) شروع ہو گئی ہے اور اس سے اگلے دن مر گئی ہو اور اخبارات میں اکثر آیا کرتا ہے کہ ٹرو، مرو پہ چڑیا گھر ، پارکوں اور تفریحی مقامات پہ عوام کا رش۔۔۔ بلکہ کسی زمانے میں اخبار میں چڑیا گھر کی ٹرو اور مرو کی آمدن اور...
  14. وسیم

    تعارف محفل سے گزر تو تھا آج شمولیت اختیار کر لی

    محفل میں پُرتپاک خوش آمدید کہنے پہ میں آپ لوگوں کا مشکور ہوں۔ فی الوقت میں موبائیل سے اس ویب سائیٹ کا استعمال کر رہا ہوں سو مجھے نہیں معلوم کہ اقتباسات کیسے جواب میں داخل کیے جاتے ہیں اور کیسے کسی جواب پہ پسندیدگی کا اظہار کیا جاتا ہے۔ آپ سب کے جوابات کا لُطف آیا۔ میری کوشش ہو گی کہ میں جلد از...
  15. وسیم

    تعارف محفل سے گزر تو تھا آج شمولیت اختیار کر لی

    السلام علیکم!!! خاکسار کو وسیم کہتے ہیں۔ پیشے کے لحاظ سے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے تعلق ہے اور سکونت لاھور میں ہے۔ محفل کے گلی کوچوں میں گزر تو عرصہ دراز سے تھا، حاضرین محفل کی دھواں دار اور لطیف گفتگو کے متاثرین میں بھی شامل ہوں۔ آج، یہاں ایک سال پورا ہونے پہ شروع کی گئی ایک لڑی نظر سے گزری تو...
Top