نتائج تلاش

  1. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ٹھیک ہے، ہم ٹھیک ٹھاک سمجھ لیتے ہیں لیکن اگر ٹھیک ٹھاک سمجھ نا آئی تو اس کو ٹھیک کون کرے گا؟
  2. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    بول آئینے بول کہہ کر :sneaky:
  3. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں، بیچارے پھولوں پہ فارغ رہ رہ کر اور کریں بھی کیا :D
  4. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    دیکھنی انہوں نے بعد میں ایک دفعہ بھی نہیں۔
  5. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ارے جانے دیجیے، اسی مثال سے کام چلائیے۔ کل کو آپ چاہیں گی کہ میری انگلش بھی درست ہو تو مؤنث مثال آپ کو ہضم نا ہو گی :rollingonthefloor:
  6. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    جو انہوں نے لکھا وہ ٹھیک ہے لیکن جو آپ سمجھی ہیں وہ بھی ٹھیک ہے ۔
  7. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    پہلی دفعہ سنا ہے مولوی عبدالحق بھی اردو کی درستگی چاہتے ہیں۔
  8. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    حضورِ انور، میں نے باقی لڑی کے مدیران کی بابت دریافت کیا تھا۔ آخر ان کو بھی تو دعائیں ملنی چاہییں۔
  9. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    مجھے لگتا ہے آپ نے الفاظ آگے پیچھے کر کے "کی" اضافی لکھ دیا ہے :sneaky:;)
  10. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    فرشتہ ہلا دیتا ہو گا
  11. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    اس کا لنک گل یاسمیں دیں گی۔ ؛)
  12. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمارے ہاں طوفانی شعائیں پڑ رہی ہیں
  13. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    چند دن پہلے کی بات ہے۔ آپ نے صیاد کے بکھیرے دانے پہ چونچ ماری صیاد نے آپ کا سر منڈوا دیا :D
  14. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    میں نے تو پڑھا تھا عافیت جانی جاتی ہے، عافیت سمجھنا کب سے شروع ہو گئی؟
  15. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    قدیر بھائی نے سر بھی منڈوا لیا؟؟ میں تو سمجھا تھا صرف نام کی تبدیلی چاہتے ہیں۔
  16. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    دراصل بلی زخمی ہو تو اس کے گلے میں گھنٹی باندھنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہو جاتا ہے۔ پھر بھی تابش نے کوشش تو کی
  17. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    باقی لڑی کے مدیر کونسے مصلے پہ بیٹھیں؟ :پ
  18. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    بلی بھی پھول سی ہوتی ہیں۔ ہیں نا ;):sneaky:
  19. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ جی تابش جی نے رابطہ نہروں سے سندھ کا پانی چناب میں ڈال دیا ہے، نہیں تو قدیر صاحب کی لڑی سونی سونی سی تھی۔
  20. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    پہلی دفعہ سنا ہے آنکھیں ویلی نہیں ہیں۔ دماغ کی نہیں لفظوں کی سنیں
Top