نتائج تلاش

  1. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آخری دفعہ میں نے فریش کریم فروٹ سیلڈ بنایا تھا۔
  2. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    الله آپ کو صحت عطا فرمائے
  3. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    اک واری خرید کے کھانا زیادہ سواد آسی :ROFLMAO:
  4. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں اور آپ نے سمجھائی نہیں کیوں بلی شیر کی خالہ ہے کیوں اس کی وہ تائی نہیں :thinking:
  5. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ہم سُخن ہم زبان تججھے سلام تجھے سلام
  6. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    خواتین معصوم اور جلیبیاں ہمیشہ سیدھی سادی ہی ہوتی ہیں :ROFLMAO:
  7. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ایہہ او قید اے جدے لئی جیپاں نال جیل نئی جانا پیندا، ڈگری دیکر پہنچایا جاندا اے۔۔۔ تم کیا جانو موہن بابو، درد کا احساس دل میں کہاں ہوتا ہے۔
  8. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    لوگوں نے ادھار کے کھاتے کھول لیے ہیں۔ او تو میرے پنڈ آ تینوں ویکھ لاں گا دیاں گلاں شروع ہو گیا نے :grin: ایک معصوم سی سیدھی سادھی جلیبی تھی، کہاں گھما دیا اسے
  9. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں :(
  10. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    حضورِ انور یہ زبانیں آپ سیکھ کر تو دیکھیں ۔ اچھے اچھے سوچتے رہ جاتے ہیں کہ ریکرسو جملے استعمال کروں کہ اسٹیٹیک کہانی۔۔ =))
  11. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    جی بہتر زبر کے ساتھ ہی پڑھا ہے،:grin:
  12. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ہم تو نئی زبانیں سیکھ سیکھ کر اپنی روح فنا کروا بیٹھے ہیں ایس کیو ایل، جاوا، سی شارپ، وی بی ، پی ایچ پی، اے ایس پی، جاوا اسکرپٹ، شیل اسکرپٹ، پائتھون، پرل۔۔۔ اتنی زبانیں سیکھ کر تو ہماری تو روح ہی مرجھا گئی ہے۔۔۔ :(
  13. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    بات میں تو آپ کی بھی دم ہے۔ کونسی چکی کا آٹا کھاتی ہیں ؛)
  14. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    جلیبیاں چل رہی ہیں، سموسے پکوڑوں اور چائے کے ساتھ دھواں دار زبان پہ گفتگو جاری ہے۔ روداد عید کی لڑی کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہے۔
  15. وسیم

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    تیلی لگی ہوئے تے ہاسے نئی مکدے ;)
  16. وسیم

    پکوڑوں کا مہینہ

    پڑھ کر ہی دل بھر گیا ہے۔ کیا مزے کے پکوڑے تھے۔۔
  17. وسیم

    گھر میں لال چونٹیوں کے خاتمے کے لئے کیا کیا جائے مشورہ دیں برائے مہربانی

    پر نکلنے کے بعد چونٹیاں انے وا اڑتی نہیں انے وا "اڑاتی" ہیں :grin:
  18. وسیم

    گھر میں لال چونٹیوں کے خاتمے کے لئے کیا کیا جائے مشورہ دیں برائے مہربانی

    یعنی دو بریانیوں کے درمیانی عرصے کا نام کباب ہے :sneaky:;)
  19. وسیم

    گھر میں لال چونٹیوں کے خاتمے کے لئے کیا کیا جائے مشورہ دیں برائے مہربانی

    جن چونٹیوں کے پر نکلتے ہیں وہ اُڑ کر ۔۔۔۔۔۔ ;):sneaky:;) اور مشکل کا سامنا اگلوں کو کرنا پڑ جاتا ہے :پ
Top