نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ تو پکانے کا تمہیں آتا ہی ہے۔ مصالحے رکھنے ہو ں گے ۔البتہ۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے ضرورت تو پڑے ہی گی۔ خیر کچھ کر لیں گے۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف اتنا چنا منا نہیں ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غضب کی تیز دھار چھری رکھو بس وہی کافی ہے۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالتو میں پر تھوڑی کترنے ہیں گردن پہ چھری چلانی ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت آرزو تھی گلی کی تری
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب کیا کسی سے عشق کا دعویٰ کرے کوئی
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا کر رہے تھے ہم یہاں ۔ سبزی کی ٹوکری میں سو تو نہیں رہے تھے۔ یہ شوخی ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل یاسمیں چلو غٹر غوں سننے لاری اڈے چلنا ہے۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی۔۔۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگی نہیں مجھے سمجھ ۔ واہگرو ۔کی۔ سمجھ لگنا بھی پنجابی انداز ہے ۔ ہم کہتے ہیں سمجھ میں آنا۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں یہ انداز کچھ عجیب پنجابی پنجابی سا لگتا ہے۔ ہم یوں کہتے ہیں کہ ۔ میرا کام تمہیں کرنا ہے ۔ جے پنجابی چوں گل کرنی ہو تے اسی بیٹھے آں ۔ کیا خیال ہے ؟
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ڈش پوری ہونے کے لیے کوئی دس کبوتر تو ہوں ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے کھانے کی دیر ہے ۔ سب ڈر نکل جائے گا چکھ کر تو۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی کبوتر بھی موٹے ہوتے ہیں کیا اپنی آپا بتائیں گی۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شوق میں کبوتر کے ترتیب ہی درہم برہم ہو گئی۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت پڑنے پر کوئی حرج نہیں ہم نے خواتین کا ذبیحہ بھی کھایا ہے۔کچھ کچھ شکار کے زمانے کی بات ایسی یاد پڑتی ہے۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کو چھوڑ دیناالبتہ ۔ سنا ہے کڑوا ہوتا ہے
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم غضب کا ذائقہ دیتا ہے کبوتر ۔ بات مانو ۔اور چھری پکڑو۔
Top