نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط ہے اتنی فکر کرنا ،بس چھری ہاتھ میں رکھو اور زبان پر اللہ کا نام ۔ یعنی اللہ اکبر
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ اور کبوتر ۔ اچھا کمبینیشن نہیں ؟ مجھے تو اچھا لگا۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو !!! اسی بات پہ بھوک لگنے لگی ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خژ میں تو سمجھا دانہ ڈالنے کا خیال آئے گا تمہیں ۔ آیا تو لیکن گوشت زیادہ کر نے لے لیے ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اسی وی دلوں دعاوان آھدے نیں ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے سے کٹواؤن گا ڈاکیے کی انگلیاں ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ۔ ظالم گول گپے ہیں ان کا تو نظارہ ہی ظلم ڈھا رہا ہے
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط تو نہیں لکھ دیا ایڈریس۔؟؟؟ ابھی تک ڈاکیا نہیں پہنچا !!!!!!
  9. سید عاطف علی

    تفریق ہو بھی کس طرح اب خاص و عام کی

    بیش قیمت کہو یا قیمتی کہہ کو۔۔۔ بیش قیمتی تو بہت عجیب سا لگے گا۔ باقی مقامات بھی خود ہی غور کر لو۔ بہتر ہو جائے گی۔جلدی میں کہی لگ رہی ہے۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک سے نہیں گھوٹ سکو تو مجھے آواز دےلینا ثمرین۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چکر نہ آ جائیں بس۔۔۔ ۔ گھومنے دو۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل چاہا کہ گول گپے والے کو ڈاکٹر کہوں ، سو یہ ڈگری گھڑ لی۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگری پی ایچ ڈی کی ہوتی ہے کیا گول گپوں کو بنانے کے لیے۔ ؟
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سے اشارے سے ہی ٹوٹ جاتے ہیں ۔ زنجیروں میں تو پس کر آٹا ہی بن جائیں گے ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی گول گپے تو نہیں کھا رہیں ہی سیما علی آپا۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا آئیے گول گپوں کا ذکر خیر ہو رہا ہے۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش اب کھلاؤ۔ اسی بات پر ۔ایک گول مٹول گپا۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بات تو یہ ہے کہ بھیا باجی کے جھگڑے کبھی نہ نمٹیں گے۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ گول گپے پھولے اور کرارے ہوں ۔لیکن انگوٹھے سے پھوٹ جائیں آرام سے تاکہ پانی اور چھولے اندر چلے جائیں ۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طنطنہ اور دبدبہ قابل دید ہوتا ہے گو ل گپوں کا پھول کر۔
Top