نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکریں آج کل کچھ اور سمائی ہوئی ہیں آپا دل و دماغ میں۔ ابا جان نے کہا تھا بیٹا ہمارا ایسا کام کرے گا۔۔۔۔ بس کچھ بھی نہیں کر پائے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قربان جائیں ہم بینگن کی ہر ڈش کے۔۔۔ جس کا آپ نے ذکر کیا، اسے ہم نے بھرے بینگن کے نام سے یاد کیا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈال کر دیکھیں گے۔ کبھی ایسا کیا نہیں۔ بلکہ میٹھی لسی بنائی ہی نہیں کبھی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دونوں چیزیں ایک لسی میں؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیران ہیں کہ نیند میں مراسلہ پڑھ لیا۔ لیکن چینی کی جگہ نمک ڈال دیا تو حرج نہیں نا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری طرف سے وعلیکم السلام
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آج تو لانے ہی پڑیں گے بینگن۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بینگن جس طرح بھی پکایا اور کھایا جائے، مزے کا لگتا ہے۔ جیسے بینگن کا بھرتا۔ جیسے بینگن کے پکوڑے۔ جیسے فرائی کیے ہوئے بینگن بغیر مصالحوں کے۔ جیسے بینگن کا سالن آلو کی سنگت میں۔ چاہے روٹی کے ساتھ کھائیں یا ابلے چاولوں کے ساتھ۔ جیسے کھٹے بینگن۔ جیسے بھرے ہوئے بینگن۔ جیسے۔۔۔ جیسے۔۔۔ بس صبح سویرے...
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پرندوں کے پاس چھتریاں بھی نہیں ہوتیں اور نہ انھیں پر گیلے ہو جانے کا ڈر ہوتا ہے۔ یہ سب تو ہم انسانوں کے چونچلے ہیں۔ بارش میں نکلا نہ کرو روپ کی رانی، کہیں کاجل نہ بہہ جائے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تین گھنٹے سے بارش لگی ہوئی ہے۔ بارش کے باوجود پرندے آ کر بریڈ کھا چکے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرک جس میں جہیز کا سامان جائے گا، بس وہی چائنہ کا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    طبیعت کیسی ہے اب آپ کی؟ کچھ بہتری ہوئی؟

    طبیعت کیسی ہے اب آپ کی؟ کچھ بہتری ہوئی؟
  13. گُلِ یاسمیں

    شاعری، بعد از مرگ!

    جائیے پھر چکر لگا آئیے ہمارے کیفیت نامے کا۔ دئیے میں تیل کم لگا تو ڈال دیجئے گا تاکہ روشنی برقرار رہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ڈھونڈو گے کہاں مجھ کو، لو میرا پتہ لے لو اک قبر نئی ہوگی ،۔۔۔۔ اک جلتا دیا ہوگا

    ڈھونڈو گے کہاں مجھ کو، لو میرا پتہ لے لو اک قبر نئی ہوگی ،۔۔۔۔ اک جلتا دیا ہوگا
  15. گُلِ یاسمیں

    شاعری، بعد از مرگ!

    کیونکہ آپ کی توجہ کسی اور طرف تھی۔ تو پھر لکھیں ہم کیفیت نامہ پر کسی کا بعد از مرگ شعر علی وقار بھیا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر تو مچھلیاں بھی ان گنت ہوں گی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ عاطف بھیا کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہیں
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا کہتے ہے کہ ثمرین کے ساتھ نرم دلی سے بات کرنی چاہئیے
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ نہ کریں سمجھا دیں اس نواب زادی کو۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فضل و کرم اللہ پاک کا رہے ہمیشہ آپ پر، آپ کے دسترخوان پر۔ آمین
Top