نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ ہماری۔ ہم نے ثمرین سے کام کا کہہ کر عاطف بھیا کو ناراض تھوڑی کرنا ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    اسی میں آپ کا بھلا ہو گا۔ پر سانوں کی تے تہانوں کی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی جی ۔۔۔ہم واقعی غور و حوض ہی کر رہے تھے کہ ظفری بھیا نے آسان لفظوں میں یوں کیوں نہ کہہ دیا زبان کو لگام دے اور ہاتھ چلا گل۔ پھر لگ پتہ جاتا۔ ہم نے کون سا سچی بات کا برا مان جانا تھا۔😁
  4. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    اللہ اللہ۔۔۔۔ ہم ایسے ہی بھلے۔ ورنہ مستقبل میں پیشینگوئیاں آپ کیسے کریں گے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کے علاوہ کام ہی کیا ہے تیرے ناں دا ذائقہ انج سجنا میری ماں دے ہتھ دی چاء ورگا
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران ہوتے اگر کسی ایک جملے سے * نہیں* غائب ہوتا
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر تو ہے۔۔۔ کس نے آواز دی
  8. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    زبان تھمنے سے؟ چائے ہے نا ٹیپال دانے دار۔۔۔ تازہ دم کر دیتی ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor: زبان تھمی تو ہاتھ بھی تھم جائیں گے ٹھاکر۔۔۔ ویسے بھی ہم نے صرف یہاں تک ہی پڑھا کہ " زبردست کاوش ہے" اب آپ بتائیے کہ آپ کی کیا خواہش ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    معلوم ہے۔ ایک اور دکھائیں؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    بالکل ویسے ہی جیسے ہم کپڑوں کی کٹائی بھی زبان ہی سے کرتے ہیں نا روفی بھیا۔ بس اسی لیے ہم سارے ٹوٹکے آپ کو نہیں بتاتے تھے کہ آپ طیش میں آ کر لنکا ڈھانے لگتے ہیں۔😂
  12. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    😂😂😂 ایک وقت میں دونوں جگہ دماغ لڑانے ہی سے ایسے گل کھلتے ہیں۔ لیکن آپ کہاں سمجھیں گے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    کافی نہیں بلکہ کافی سے زیادہ چاہئیے تھا۔ کافی تو اپنا ذاتی موجود ہے الحمد للہ۔ البتہ جو اضافی چاہئیے تو وہ کسی نے ادھار بھی نہیں دینا تھا۔ 🤔
  14. گُلِ یاسمیں

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    کوئی بات نہیں۔ ہو جاتا ہے بے دھیانی میں ایسا۔ دل تو چاہ رہا ہے کچھ اور بھی کہنے کو۔۔لیکن ابھی آپ گھائل ہیں ۔ کہیں برا ہی نہ لگ جائے۔ 🤔
  15. گُلِ یاسمیں

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    دونوں۔ بلکہ کووڈ والا پیار۔
  16. گُلِ یاسمیں

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    دوسرا زیادہ خطرناک ہوتا ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل نے شکر ادا کیا کہ آپ نے * مان گئے * سے پہلے * برا * نہیں لکھا۔ ورنہ ہم حسب عادت یہ بھی نہ لکھ سکتے تھے کہ سانوں کی تے تہانوں کی 😂😂😂
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قوت نہ رہی اب اور ہنسنے کی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم ہوا لیکن حقیقت تو یہ کہ نہ سیکھنا چاہے اگر کسی کی طبیعت۔ تو زبردستی کرنی پڑتی ہے۔
Top