نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    پاکستان کا پرستان : بہاولپور

    نور محل یہ محل بہاولپور کے نواب نے 1872 ء میں تعمیر کروایا تھا ایک اٹالین ماہر ِ تعمیرات کے فن کا یہ شاہکار ہے آج کل یہ عمارت پاک فوج کے زیرِ نگرانی ہے
  2. چھوٹاغالبؔ

    پاکستان کا پرستان : بہاولپور

    السلام علیکم آج غالب ایکسپریس بہاولپور جانے والی ہے سیاحوں کی اگر دلچسپی ہوئی تو بہاولپور کا ایک مختصر تعارف بھی پیش کیا جائے گا مگر ابھی ذرا سیٹ بیلٹس باندھ لیں ایسا نہ ہو کہ موٹر وے پولیس چالان کر دے اور ذرا توجہ فرمائیے آپ کے بہالپور کی سیر کرنے والے ہیں دل اور نظر تھام کے بیٹھئے
  3. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    اللہ کا شکر ہے وہ "سب" غالب کو نہیں جانتے:p ننھی ننھی کھوپڑیوں کی کیا مجال کہ نوشہ میاں کی غلام گردشوں کے چکر سہہ سکیں:confused3: جیسے با ذوق سامعین مہدی حسن، میڈم نور جہاں سنتے ہیں اور "سب" نصیبو لعل ، اور عطااللہ عیسیٰ خیلوی سن کر سر دھنتے رہتے ہیں:laugh:
  4. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    میری نہیں لوگوں کی غلط فہمی ہے:ROFLMAO: اور آپ کی خوش فہمی ہے آپا جی:p میں بھلا کیوں آپ جیسا لکھنے لگا؟:laugh: غالبؔ کاہے اندازِ بیاں اور:flag:
  5. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہم تیرے شہر میں آئے ہیں۔۔۔۔

    انٹر نیٹ کا تو پتہ نہیں ہم تو لائبریریوں کے کیڑے ہیں البتہ سارہ خان سید تراب کاظمی تعبیر میں سے کوئی بتا دے شاید
  6. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہم تیرے شہر میں آئے ہیں۔۔۔۔

    سنا ہے عمر کی چہیتی محبوبہ تھی اللہ بہتر جانتا ہے ویسے ان عشقیہ داستانوں میں 75 فیصد تو مبالغہ آرائی ہوتی ہے
  7. چھوٹاغالبؔ

    مجاز نظم ۔ کیوں ۔ اسرار الحق مجازؔ

    آج شب جو چاند نے ہے روٹھنے کی ٹھان لی گردشوں میں ہیں ستارے بات ہم نے مان لی اندھیری سیاہ زندگی کو سوجھتی نہیں گلی کہ آج ہاتھ تھام لو، اک ہاتھ کی کمی کھلی کیوں کھوئے کھوئے چاند کے فراق میں ، تلاش میں ، اداس ہے دل کیوں اپنے آپ سے خفا خفا ، ذرا ذرا سا ناراض ہے دل یہ منزلیں بھی خود ہی طے کرے، یہ...
  8. چھوٹاغالبؔ

    محسن نقوی عجیب کرب میں گذری، جہاں جہاں گذری

    واہ با با جی واہ:applause: آ گئے تو ڈائریکٹ ہی چھا گئے ہو
  9. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ لکھنؤ آنے کا باعث نہیں کھلتا یعنی

    سب سے بہترین تبصرہ اور داد دی مگر کلکیانہ داد میں اچھی خاصی ڈنڈی ماری دیکھ لو مڑا! ہمارے ساتھ سوتیلوں والا سلوک ناہیں کڑو
  10. چھوٹاغالبؔ

    مصورانہ شاعری آپ کی فرمائش پر

    مانعِ وحشت خرامی ہائے لیلیٰ کون ہے خانہ مجنونِ صحرا گرد بے دروازہ تھا اس شعر نے میرا اوپری خانہ خراب کر رکھا ہے اسے تصویری صورت میں دیکھ پھر بے شک موت بھی آئے عاطف سعد بھائی آپ کیلئے غالبؔ کا شعر لو ہم مریض عشق کے بیمار دار ہیں اچھا اگر نہ ہوتو مسیحا کا کیا علاج شکریہ بے حال پیارے یہ...
  11. چھوٹاغالبؔ

    اک بات ہے اعجازِ مسیحا مرے آگے

    اب مجھے یہ جملہ بھی اضافی لکھنا پڑے گا کہ بجائے بستر پر سونے کے حضرت ترازو میں استراحت فرماتے ہیں:p داد کا بہت شکریہ سر:notworthy: سب سے زیادہ مزہ آپ کی داد سے آتا ہے ہمیشہ مگر اس بار تو ہمیشہ سے سے بڑھ کر مزہ آیا:razz: اللہ آپ کو سلامت رکھے ہمارے سر پر:happy:
  12. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ لکھنؤ آنے کا باعث نہیں کھلتا یعنی

    اب تو پتہ چل گیا نا؟ کسی کو بتانا مت
  13. چھوٹاغالبؔ

    رضا تمہارے ذرے کے پر تو ستار ہائے فلک

    بہت زبردست:applause: اعلیٰحضرت کے کلام کا جواب نہیں جیسا نام ویسا کلام سبحان اللہ
  14. چھوٹاغالبؔ

    خیر مبارک جناب

    خیر مبارک جناب
  15. چھوٹاغالبؔ

    خیر مبارک جناب آپ کو بھی مبارک ہو آمین

    خیر مبارک جناب آپ کو بھی مبارک ہو آمین
Top