نتائج تلاش

  1. مدرس

    تعارف بس اک انسان۔۔۔!!

    اھلا وسھلا مرحبا تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں صحیح جگہ قدردان لوگوں‌کے بیچ آئے صحا فت سیکھنے کے لئے تیارہیں
  2. مدرس

    قومی احتساب بیورو: سیاستدان کو ایک بار پھر فری ہینڈ

    جس کی لاٹھی اسی کی بھینس صرف عوام مظلوم
  3. مدرس

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    حا لانکہ میں فکر مند ہوں کہ بیٹا کیوں نہیں کہتے یہ جہاں‌کس کس چیز کا بانی ہے ؟
  4. مدرس

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    توپاکستان کے باہر جاکر پرویز صا حب سے ادھا ر آنکھ مانگ پھر پاکستان آنا پڑے گا جب تک تو کچھ کا کچھ ہو جائے گا اس لئے ان کی آنکھ سے دیکھ نے کے بجائے اپنا اندازہ بتاوں نواز شریف ان کی آنکھ کا کا نٹا ہے کیا نواز شریف نے پرویز کو معاف کردیا
  5. مدرس

    انوکھا/انوکھی لغت

    وہ گل جو ہاتھ میں‌ہوں لالہ
  6. مدرس

    انوکھا/انوکھی لغت

    وقت برباد کرنے کا ایک آلہ بربادی
  7. مدرس

    مینگورہ میں پھر دھماکہ

    اللہ مسلمانوں کے حال پر رحم فر مائے اور مسلمان بھی اللہ کی طرف رجوع کریں‌
  8. مدرس

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    اور پاکستان میں آم کی آمد آمد ہے
  9. مدرس

    ایک بات کہنی ہے

    اصلاح کا شکریہ
  10. مدرس

    انوکھا/انوکھی لغت

    چولہے کی بہن چولہا
  11. مدرس

    گرافکس کلک 2000 کے مددگار ویڈیو لیکچر

    چند ایک کےنام اور لنک دے دیں
  12. مدرس

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    السلام علیکم معزز محفلین
  13. مدرس

    میری سمجھ میں نہیں آتا کہ تمہارے ابومجھے نا پسند کیوں کرتے ہیں

    ویسے آپس کی بات ہے مجھے بھی سمجھ نہیں‌آیا
  14. مدرس

    عالمی مجلس ختم نبوت کے سربراہ مولانا سعید جلال پوری قاتلانہ حملے میں ہلاک

    میرا بھی آپ سے یہی سوال ہے گزشتہ روز مولانا عبد الوغفور ندیم پر حملہ کیا گیا تھا دہشت گرد پھر سے حاوی ہو گئے ہیں‌ ان کو کا لعدم یا موجود سے کو ئی سروکار نہیں ،منتخب شخصیتوں نشانہ بنایا جارہا ہے
  15. مدرس

    گرافکس کلک 2000 کے مددگار ویڈیو لیکچر

    یہ ہلا گلا والے اتنے خوبصورت بارڈر کس طرح بناتے ہیں‌
  16. مدرس

    انوکھا/انوکھی لغت

    جسم دور رکھ کر روٹی پکایئے روٹی
  17. مدرس

    کراچی: کالعدم تنظیم کے رہ نما مولانا عبدالغفور فائرنگ سے زخمی

    تو کیا خیال ہے مارنے کی اجازت دیدی جائے اور آواز اٹھا نے والوں کو کا لعدم تنظیم کا ہمدرد قراردیا جائے
  18. مدرس

    کراچی: کالعدم تنظیم کے رہ نما مولانا عبدالغفور فائرنگ سے زخمی

    مارنے والے کون سے حکومتی لائسنس یافتہ قاتل ہیں‌ میری ہمدردی اسلام ملک قوم اور وطن کی ہے میری ہمدردی میں‌کیا شکایت ہے ؟
  19. مدرس

    کراچی: کالعدم تنظیم کے رہ نما مولانا عبدالغفور فائرنگ سے زخمی

    کیا اس کی صرف یہی صورت ہے کہ جہاں‌موقع لگے ماردو اور مارنے والوں کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا
Top