نتائج تلاش

  1. میم نون

    مکمل کودک کہانی : بیل اور گدھا

    :rollingonthefloor:
  2. میم نون

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    اگر تو relativity کے نگاہ سے دیکھا جائے تو کوئی اوپر نیچے نہیں ہے :battingeyelashes: جیسے چاند پر جا کر زمین اوپر نظر آتی ہے ;)
  3. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    آج کافی عرصے کے بعد چائے پی ہے اور بڑی مزے کی تھی ;)
  4. میم نون

    مکمل کودک کہانی : بیل اور گدھا

    بیل اور مرغ کو تھوڑا بڑا ہونا چاہئیے تھا، بیل تو حاصکر گدھے سے بھی چھوٹا ہے، اس کے علاوہ بیل کے گرد صفائی ٹھیک نہیں ہوئی، لیکن اب ایسا ہی ٹھیک ہے :grin: زبردست، پھر تو ہم ان سے دوستی کر سکتے ہیں :grin: --- تدوین --- جی انشاء اللہ کوشش کرتا ہوں کہ ان کے لئیے بھی کچھ بنا سکوں :)
  5. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  6. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    نہیں جناب ہماری کیا مجال ہم تو خود ملک بدر ہیں۔ میں تو معلومات کے لئیے کہہ رہا تھا :)
  7. میم نون

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    اللہ خیر کرے ایسی کیا نوبت آن پڑی
  8. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  9. میم نون

    چھٹی سالگرہ تبصرہ: اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    جناب وزیر اعظم آپ جلال میں نہ آئیں میں تو آپ ہی کے فائدے کی بات کر رہا تھا، بات کچھ یوں ہے کہ نئی آئینی ترمیم کے بعد تمام اختیارات آپ کے پاس ہیں اس لئیے رقم کا ایک معقول حصہ آپ کو ملے گا اسکے بعد بادشاہ ملامت کو لیکن لنڈے میں جائیں گے تاکہ وہ اپنے لئیے ایک ادنٰی قسم کا اعلی ترین لباس پسند کر...
  10. میم نون

    چوڑیاں

    ساری ہی بہت خوبصورت ہیں، یہ قیمت غالبا امریکہ یا برطانیہ کی ہے، پاکستان میں تو اس سے کافی رعایت میں مل جاتی ہیں
  11. میم نون

    گوگل پسپائی پرمجبور!

    اس میں کوئی پسپائی نہیں ہے، اگر دیکھا جائے تو گوگل کے تقریبا تمام بڑے پراجیکٹ اسی طرح چلے ہیں، ان میں سے کچھ کامیاب ہوئے اور کچھ ناکام لیکن انکا طریقہ کار ہمیشہ سے یہی رہا ہے، یعنی پہلے ایک محدود تعداد کے استعمال کنندکان کو اپنی سروسز تک تجرباتی طور پر رسائی دی جاتی ہے اور پھر مرحلہ وار اسکو بڑے...
  12. میم نون

    جمیل خط نما: آٹھ ماہ میں پچاس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    زبردست، بہت شکریہ جمیل خط نما بے شک اردو کے لیے ایک بہت بڑا اثاثہ ہے :)
  13. میم نون

    مبارکباد میرے ایک ہزار پیغامات

    ہماری طرف سے بھی آپکو بہت بہت مبارک ہو۔ اسی طرح کوشش جاری رکھیں تو انشاء اللہ بہت جلد شمشاد بھائی سے بھی آگے نکل جائیں گی :grin:
  14. میم نون

    چھٹی سالگرہ تبصرہ: اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    جناب اگر آپ کی اجازت ہو تو جب آپ یہ سلسلہ مکمل کر چکیں تو اسکی ایک عدد برقی کتاب بنا کر ردی کے کارخانے میں بیچ آؤں تاکہ اس سے حاصل ہونے والی رقم سے محفل کی حالت زار پر کچھ رحم کیا جا سکے ;)
  15. میم نون

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    لیکن اسے پڑھنے کے لئیے کھاتا کھلوانا پڑتا ہے، ایسا کیوں :confused:
  16. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    کیوں جناب آپ نے الٹی گنگا کیوں شروع کر دی ہے یہاں :shameonyou: :timeout:
  17. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  18. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    وعلیکم السلام شگفتہ بہن کیا آپ کراچی میں ہوتی ہیں؟
  19. میم نون

    آج کی تصویر

    ایک حقیقت :rolleyes:
  20. میم نون

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    بہت اچھے، مل بانٹ کے کھانے سے برکت ہوتی ہے :applause:
Top