نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    سوال یہ ہے کہ جب آپ پاکستان میں رہنا پسند نہیں کرتے، پاکستان میں اپنا پیسا رکھنا پسند نہیں کرتے، اپنے بچوں کو پڑھوانا پسند نہیں کرتے، پاکستان میں کاروبار کرنا پسند نہیں کرتے تو پھر یکدم اور اچانک آپکو پاکستان آکرکمی کمینوں کے پھڈے میں ٹانگ اڑانے یا کسی ادارے یا فرد کی ٹوپی اچھالنے کی ًاچھاً...
  2. سید اسد محمود

    پینسل اسکیچ ۔۔۔ میرے مرحوم والد۔۔۔

    بس کچھ شرعی وجوہات کی وجہ سے
  3. سید اسد محمود

    پینسل اسکیچ ۔۔۔ میرے مرحوم والد۔۔۔

    جی ہاں۔۔ یہ میری ہی کاوش ہے مگر اب تصویر سازی سے توبہ کرچکا ہوں۔۔ اس تصویر کی اسکین شدہ نقل ہی بس موجود ہے۔۔
  4. سید اسد محمود

    گناہ بڑا ہویا چھوٹا دس عیوب سے خالی نہیں

    گناہ بڑا ہویا چھوٹا دس عیوب سے خالی نہیں فقیہ ابواللیث سمرقندی رحمة اللہ علیہ نے ”تنبیہ الغافلین: ص134“ پر لکھا ہے، جس کا حاصل یہ ہے کہ گناہ بڑا ہو یا چھوٹا اس میں بڑے بڑے عیوب بہرحال ہوتے ہیں۔ أولھا أنّہ أسخط خالقہ وھو قادر علیہ۔ یعنی” اول: عیب یہ ہے کہ اس نے اپنے خالق کو ناراض کیا، جو...
  5. سید اسد محمود

    کلک میں تیار کردہ ایک نمونہ خطاطی ۔۔اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىِٕنُّ الْقُلُوْبُؕ۰۰۲۸

    جی کلک جہاں تک میری ناقص معلومات کا تعلق ہے خطاطی کا ایک بہترین سافٹ وءیر ہے جسے شاید ایک سعودی کمپنی نے تیار کیا ہے۔۔۔ میں نے 2دن قبل ہے انسٹال کیا اور استعمال کیا ، شروع میں کچھ سمجھ نہیں آیا چونکہ ہم ورڈ اور ان پیج جیسے یوزر فرینڈلی سافٹ ویرز کے عادی ہے۔۔۔ لیکن ایک بار اسکے فیچرز سے آگاہی...
  6. سید اسد محمود

    کلک میں تیار کردہ ایک نمونہ خطاطی ۔۔اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىِٕنُّ الْقُلُوْبُؕ۰۰۲۸

    اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىِٕنُّ الْقُلُوْبُؕ۰۰۲۸
  7. سید اسد محمود

    2010 MS Word میں اردو خطاطی

    جزاک اللہ ۔۔۔ الحمد للہ میں UL Noreen Boldنامی فانٹ استعمال کیا ہے جو خط کوفی طرز کا فانٹ ہے۔ اردو ترجمہ میں علوی نستعلیق استعمال کیا ہے۔
  8. سید اسد محمود

    دشمن سے حفاظت کا مسنون عمل

    اَللّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ
  9. سید اسد محمود

    2010 MS Word میں اردو خطاطی

    ذرا میرے لوگو پر غور کریں یہ بھی ایم ایس ورڈ کے زریعے بنایا تھا۔۔۔ اس میں کوفی اسٹایل کا فونٹ استعمال کیا تھا۔۔ پھر کاپی پیسٹ ، الاینمنٹ ، رنگ کی تبدیلی اور تھوڑی سے تخلیقی صلاحیتوں کے استعمال سے لوگو تیار۔۔
  10. سید اسد محمود

    2010 MS Word میں اردو خطاطی

    اردو یونی کوڈ فونٹس ، اردو کی بورڈ انسٹال کریں۔۔۔ پھر ایم ایس ورڈ کے فونٹس آپشنز ، بیک گرونڈز، ورڈ آرٹ اور دیگر ٹولز کو استعمال کریں۔۔
  11. سید اسد محمود

    2010 MS Word میں اردو خطاطی

    اردو یونی کوڈ فونٹس ، اردو کی بورڈ انسٹال کریں۔۔۔ پھر ایم ایس ورڈ کے فونٹس آپشنز ، بیک گرونڈز، ورڈ آرٹ اور دیگر ٹولز کو استعمال کریں۔۔
  12. سید اسد محمود

    2010 MS Word میں اردو خطاطی

    جی ہاں۔۔ ورڈ 2010 پر ۔۔
  13. سید اسد محمود

    2010 MS Word میں اردو خطاطی

Top