نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    سکھر کی کچھ تاریخی تصاویر

    سادھو بیلا سادھو بیلا 1904ء
  2. سید اسد محمود

    نجم سیٹھی نگران وزیر اعلی پنجاب

    چڑیا یا چڑا؟؟؟
  3. سید اسد محمود

    کون ہزارہ؟ - بشکریہ ڈان اردو

    بلکل بجا ارشاد فرمایا، دراصل ایک جانب سے یہ نفرت کی آگ یہ کہہ کر بھڑکائی جا رہی ہے کہ وہ شیعہ ہیں ، تمہارے شہر پر قابض ہونے جارہے ہیں اعلیٰ سرکاری ملازمتیں حاصل کر رہے ہیں، پھر اپنے "فقہ" کا نفاذ کریں گے اوردوسری جانب جلتی پر تیل کا کام یہ بات کر رہی ہے کہ تمہارا قتل عام صرف اس وجہ سے ہو رہا ہے...
  4. سید اسد محمود

    کون ہزارہ؟ - بشکریہ ڈان اردو

    کوئٹہ کو جہاں تک میں نے دیکھا اور سمجھا ہے وہاں، زیادہ تر پشتو بان اور فارسی بان (ہزارہ) تجارت پیشہ ہیں، کاروباری پختون زیادہ تر مستونگ اور پشین کے علاقے سے ہجرت کرکے کوئٹہ آئے ہیں جبکہ ہزارہ افغانستان کے مختلف علاقوں جیسے بامیان، ہرات، مزار شریف اور کابل سے ہجرت کرکے آئے ہیں۔۔ افغانستان کی جنگ...
  5. سید اسد محمود

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    شہزاد بھائی وہ میرا طالب علمی کا دور تھا کئی ایک بار میرا زاتی تجربہ انتہائی تلخ اور تکلیف دہ رہا ہے۔۔ ایک مرتبہ حیدرآباد ٹول پلازہ پر بس سے اتار کر سندھ یونیورسٹی کے طالب علموں نے اچھی خاصی مار لگائی بلا وجہ مگر سید ہونا کام آگیا ۔۔ اور سزا یعنی پٹائی میں تخفیف ہو گئی۔۔۔ مگر بہت برا اور اذیت...
  6. سید اسد محمود

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    ویسے شہزاد بھائی اس خوبصورت نظم سے قطع نظر کیا وہ کیا حالات تھے جن کی وجہ سے سید محمد مہدی صاحب کو یہ المیہ نظم لکھنے کی ضرورت محسوس ہوئی؟ ہاں یہ البتہ ضرورتھا کہ اُس دور میں اردو بولنے والوں پر بہت برا وقت آیا ہوا تھا۔۔۔ کراچی میں اور اندرون سندھ میں۔۔
  7. سید اسد محمود

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    معذرت کے ساتھ سید محمد مہدی مرحوم المعروف رئیس امرہوی کی یہ وہ قطرن تھی جس نے لسانی سیاست میں ایک باب کا اضافہ کیا شائید 22 ستمبر 1988ء کو انکے قتل کی وجہ بھی یہ قطرن ہی بنی ؟ واللہ علم بالصواب۔۔۔
  8. سید اسد محمود

    اہرام مصر کی چوٹی سے لی گئی تصاویر۔۔

    تصاویر کے نیچے ہی کاپی رائٹ کے ساتھ فوٹو گرافر کا نام بھی لکھا ہوا ہے۔۔۔
  9. سید اسد محمود

    ٹرن اراؤنڈ ٹائم - جہاز کی دوبارہ فضا میں واپسی

    عسکری بھائی کریو چیف جے سی او ہوتا ہے یا کمیشنڈ آفیسر؟؟
  10. سید اسد محمود

    ٹرن اراؤنڈ ٹائم - جہاز کی دوبارہ فضا میں واپسی

    عسکری بھائی کیا یہ درست ہے کہ پاکستان میں حالات امن میں آپریشنل بیسیز پر کچھ جہاز بمعہ ہواباز اسٹینڈ بائی (یعنی کاک پٹ میں) حالت میں رہتے ہیں؟ اور پیشگی معذرت اور احترام کے ساتھ ایک کچھ تیڑھا سوال کیا ہمارے یعنی پاکستان کے سارے ریڈاروں کا رخ یا توجہ صرف مشرقی یا جنوبی سرحدوں پر ہی ہے؟ مغرب اور...
  11. سید اسد محمود

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    پورا دھاگہ پڑھ کر ہی یہ بات لکھی تھی شائد آپ میری بات سمجھ نہیں سکے۔۔۔ ہمارا مسلہ یہ ہے کہ ہم ہر چیز کا میکنیکل اور انفرادی حل ڈھونڈتے ہیں۔۔۔ اجتمائی اور معاشی حل ڈھونڈتے ہوتے تو یقیناً یہ ملک آج بہت بہتر حالت میں ہوتا۔۔۔
  12. سید اسد محمود

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    یہ اگر آپ کی سوچ ہے تو واقعی افسوسناک حد تک منفی سوچ ہے؟ مثبت سوچنے کی عادت ڈالئے حضرت ۔۔ کوئی بھی چاہے وہ کتنا جاہل اور گنوار کیوں نا ہو خوشی سے اپنے بچوں کو گیراجوں اور سگنلز کی زینت بنا دیکھنا پسند نہیں کرسکتا۔۔ کیوں ایسے معاشی حالات پیدا نہیں کیے جاتے کہ لوگ اپنے معصوم بچوں کو گیراجوں اور...
  13. سید اسد محمود

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    بلکل بجا ارشاد فرمایا آپ نے یہ سب کچھ پڑھا کر ہم نے صرف زرداری، پرویز مشرف، حسین حقانی جیسے لوگ ہی پائے؟ اجی حضرت ہم آج جہاں کھڑے ہیں اس کی وجہ یہ اسلامی تاریخ سے نابلد لوگ ہیں ۔۔ اگر قلمی جہاد اور غزوات پڑھے ہوئے لوگ کچھ کر تے ہوتے آج ہم بہت بہتر حالت میں ہوتے۔۔۔
  14. سید اسد محمود

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    ویسے جو اسکول کے اندر ہیں ان سے بھی کوئی اچھی اُمید نہیں رکھیئے گا۔۔۔:frustrated: جو بچے اسکولوں سے باہر ہیں اور برسر روزگار ہیں وہ بیچارے آوارہ گردی نہیں کررہے ان میں سے کوئی سارا سارا دن سگنلز پر گاڑیوں کے پیچھے بھاگتا ہے، کوئی گیراجوں میں گاڑیوں کے نیچے دھول مٹی کھا کر اپنے گھر والوں کے لئے...
  15. سید اسد محمود

    پنجاب کو قابلِ نفرت کیوں بنایا گیا؟۔

    تتعصب کی بات کی جارہی پہلے تعصب کے بارے میں ایک حدیث نبوی ملاحظہ فرمائیں۔۔۔ بشر بن ہلال صواف، عبدالوارث، ایوب، غیلان بن جریر، زیاد بن ریاح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص فرماں برداری سے خارج ہو جائے اور وہ جماعت سے نکل جائے...
  16. سید اسد محمود

    پنجاب کو قابلِ نفرت کیوں بنایا گیا؟۔

    اور اسی کوٹہ سسٹم کو ایک پارٹی نے دوبارہ (یعنی توسیع) اسمبلی سے منظور کروانے میں بہت بڑا کردار ادا کیا ہے جو اس گیڈر سنگھی کی وجہ سے اقتدار اور شہرت کی سیڑھیاں چڑھی تھی۔۔۔ذرا اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔۔۔
  17. سید اسد محمود

    مبارکباد دُعائے صحت کی اپیل

    اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں
  18. سید اسد محمود

    129۔ ارب روپے کی ٹیکس چوری کا مقدمہ

    اس خبر کا دوسرا پہلو بھی دیکھا جائے، آخر انجمن احمدیہ چناب نگر کے وہ زرائع آمدنی کون سے ہیں جن سے وہ اسقدر رقم یعنی 600 ارب روپے حاصل کرتی ہے؟ اتنی بڑی رقم چندے کی مد میں تو حاصل نہیں ہو سکتی؟ یقیناً یہ رقم بیرونِ ملک موجود انجمن کے کلاءنٹس کی جانب سے بھیجی جاتی ہو گی جو ملکی بینکینگ سسٹم کے...
Top