نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    امین صدیق بھائی کی خوب صورت آواز

    جی بالکل۔ تب پہلی بار سنا تھا۔۔ بہت اچھی آواز ہے بھائی صاحب کی۔۔
  2. ہادیہ

    امین صدیق بھائی کی خوب صورت آواز

    بہت خوب ۔۔ زبردست امین بھیا۔۔:) :applause::applause::applause:
  3. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    شاباش۔۔۔ آپ کا دماغ کتنا چلتا ہے۔۔ واہ جی۔۔ بہت ذہین ہیں سرجی آپ :)
  4. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    یہ آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے بھائی۔ عنوان اور پوسٹ میں کوئی ربط نہیں۔۔ مجھے غصہ اسی بات پہ زیادہ آیا ہے۔ پردے سے کوئی بھی مسلمان عورت انکار نہیں کرتی۔ بے شک ہر انسان کی اپنی رائے ہے ۔۔اور ہمیں احترم بھی کرنا چاہیے۔۔ لیکن اس تھریڈ میں بات کہی کچھ گئی عنوان کچھ بتایا گیا۔۔ ضروری نہیں کوئی خوشی سے...
  5. ہادیہ

    تعارف شاہد بھائی ۔ ایک مصنف

    خوش آمدید محترم:)
  6. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    "مونث" مطلب بلی کیوں رکھی ہوئی ہے آپ نے؟ یہاں،بھی "مذکر" مطلب بِلا رکھیں۔۔:p:cautious:
  7. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    ہاہاہا۔۔ یعنی تُسی وی شاپر۔۔۔۔:eek::laugh:
  8. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    شکر ہے۔۔ مولا خوش ہی رکھے۔۔:)
  9. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    اتنا تنگ کرنے پہ آپ کو آپ کے "بِلے" سمیت محفل کے لاک اپ میں بند کردینا ہے۔۔۔:cautious::p
  10. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    ناظرین آپ کو ایک بریکنگ نیوز سناتے چلیں ۔۔ بلال صاحب کو آج چینل ایڈمن نے "سو مراسلوں" کی سزا سنائی تھی۔۔ مگر وہ اس فیصلے سے خوش دکھائی نہیں دے رہے۔۔انہوں نے اپیل دائر کی ہے کہ ان کی سزا بڑھائی جائے۔۔۔ ہمارا چینل کبھی کسی محفلین کو "مایوس" نہیں کرتا۔ :) اس لیے بلال صاحب کو یہ خوشخبری سنائی جاتی...
  11. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    ہاہااہاہاہا۔۔۔ رونق صرف "مونث" ہوتی ہے۔۔ پلیزز اب اردو دان مت بنیے گا۔۔ اردو محفل "کا" رونق کیسے لکھوں؟:unsure: ہم نے خوشی میں لکھ دیا تھا:unsure:۔۔ ہمیں نہیں معلوم تھا اس سے آپ "صنف کرخت" سے "صنف نازک" سمجھنے لگیں گے۔۔o_O:p چلیں ہم یہ لکھ دیتے ہیں "لوٹ کے بدھو گھر کو آئے" ۔۔ :cool: اب تو...
  12. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    پھول تو "محفل" کی روایت کو مدنظر رکھتے ہوئے دیے گئے۔۔ اور "اردو محفل کے باغ" سے توڑ کرخاص ان کے لیے لائے گئے ہیں۔۔۔ اتنے اچھے ممبر کا اتنا لیٹ آنا۔۔ اب اتنا جرمانہ تو بنتا ہے۔۔ :)
  13. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ضرور ان شاء اللہ۔۔ ہم سب کو شدت سے انتظار رہے گا:daydreaming:
  14. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ آج محفل کی رونق لوٹ آئی ہے ۔۔ جی بلال صاحب آج محفل میں اپنا قدم رنجہ فرما چکے ہیں گوڈے گِٹوں سمیت۔۔ :sneaky: آیئے ان کو ویلکم کہتے ہیں ۔۔اور پوچھتے ہیں ان سے غیر حاضری کی وجہ۔۔:) خوش آمدید۔۔۔ ویلکم ویلکم۔۔ سواگت ہے آپ کا ۔۔ نیوز چینل میں ۔۔۔ :D محمد بلال اعظم...
  15. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دیکھا عرفان سعید صاحب سب آپ کو خوش آمدید کہہ رہے۔۔ اب آگیا یقین؟ :)
  16. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    السلام علیکم۔ محفل کے اکلوتے کیمیا دان عرفان صاحب۔۔ کیسے ہیں آپ؟ آپ کو بہت مس کیا گیا۔۔خوش آمدید۔۔ امید ہے آپ کا سیر سپاٹا بہترین رہا ہوگا:)
  17. ہادیہ

    یہ بارشیں بھی تم سی ہیں۔۔۔:)

    یہ بارشیں بھی تم سی ہیں۔۔۔:)
  18. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    میں نے اس لڑی میں اپنی ساری بھڑاس نکالنی تھی ۔۔ مگر میرا پہلا مراسلہ ہی اپروو نہیں ہوا ایڈمنز کی طرف سے۔۔ مذاق سمجھا ہوا اسلام اور اس کی تعلیمات کو۔۔ عورتوں کو حکم دینے آجاتے ہیں مرد حضرات ۔۔ کیا اسلام کی تعلیمات صرف عورتوں کے لیے مختص کی گئیں تھیں۔۔ خیر یہ بحث یہاں نہیں بنتی۔۔ لیکن یہ تو جس...
  19. ہادیہ

    عورت کو مردوں کے کسی بھی ادارہ کی سربراہ بنانے کی ممانعت

    اور اگر عورت مجبوری کے تحت گھر سے باہر نکلے؟ پھر کیا کہیں گے آپ؟ جس عورت کے بچے بھوکے مررہے ہوں ۔۔کوئی کھانا دینے والا نہیں ہوتا ۔۔ لیکن انگلی اٹھانے والے ہزاروں ہوتے ہیں ۔۔
Top