یہ ظہیر صاحب کے لیے تھریڈ بنایا گیا ہے مبارکباد کا۔۔ آپ کے لیے کوئی مدیر پہلے تھریڈ بنائے۔۔۔پھر ارمان بھی پورے کروں گی۔۔ :rollingonthefloor:
ویسے ارمان تو ایسے کہا جیسے بھائیوں کی شادی کا ارمان بہنوں کو ہوتا ہے۔۔:laugh:
مذاق برطرف۔۔ مدیر صاحب غصہ ہی نا کرجائیں ۔۔ نئے نئے مدیر بنے ہیں ظہیر صاحب۔۔ :p
بہت بہت مبارکباد ظہیر صاحب ۔۔:):):)
اللہ پاک خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔۔آمین
اففففف !!!! میں تھک گئی مبارکباد دیتے دیتے۔۔:unsure::sneaky: اور کتنے مدیر مقرر ہونے ۔۔:confused2:
ایک بار ہی بتادیں ۔۔ :sneaky:
مجھے بار بار پھول لینے جانا پڑتا ہے۔۔۔ :p:rollingonthefloor:
اب ابن سعید بھیا اگلی خبر یہ لگانی پڑے گی ۔۔
اتنے مدیروں کے ہوتے ہوئے ساری عوام آج "بندے کے پتر" بن کر مراسلے کرتی رہی۔۔ امید کی جارہی ہے شانتی رہے گی ہر جگہ اب۔۔:rollingonthefloor: