1۔ بچپن کہاں اور کیسا گزرا؟
بچپن گاؤں اور شہر دونوں جگہ۔۔ کیسا گزرا۔۔ یہ سوال ہی اداس کردیتا ہے۔۔ بہت خوبصورت بہت پیارا۔۔ بہت اچھااااا۔۔
2۔ محفل سے ہٹ کر اپنے بہترین دوست کا نام؟
سب ماضی کی یادیں۔۔ اب کوئی دوست نہیں ۔۔
3۔ آپ کی تعلیم؟
ڈگریاں ہیں ۔۔ ایم اے اکنامکس اور ایم آئی ٹی ۔۔ تعلیم کے...