ابنِ سعید بھائی نے جو لنک شئیر کیا ہے، اس میں ان کا تمام کچا چٹھا کھول دیا گیا ہے،اب ان پر مزید اعتماد کرنے کی کوئی وجہ بظاہر نظر نہیں آتی۔
قریباً سوا دہائی قبل کالج کے ابتدائی دنوں میں جب کمپیوٹر اور انٹرنیٹ نیا نیا ملا تھا تو ایک ای میل ملی، جس میں یو کے سے ایک بڑی لاٹری نکلنے کی نوید...