نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    گرمیوں کی چھٹیاں

    پکسلز اور سگنل پروسیسنگ سے ہی کام چلایئے پھر :)
  2. عباس اعوان

    گرمیوں کی چھٹیاں

    این ایل پی تو شاید سی وی سے آسان لگتی ہے، کم از کم مجھے
  3. عباس اعوان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج سحری میں: مٹن سالن فروزن پراٹھا الحمد للہ تعالیٰ
  4. عباس اعوان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج سحری میں فروزن پراٹھامع فرائیڈ انڈا، الحمد للہ تعالیٰ :)
  5. عباس اعوان

    جشن بحالی برائے عبدالرحمن

    واپسی مبارک :)
  6. عباس اعوان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج سحر ی میں خمیر لگے ہوئے آٹے کا تازہ تازہ گرما گرم پراٹھا مٹن سالن بادام کا شربت الحمد للہ تعالیٰ
  7. عباس اعوان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کچا آٹا کھانے کا یارا ہمیں نہیں۔ :)
  8. عباس اعوان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    تازہ پراٹھا بنانے کے لیے آٹا گوندھنے اور پکانے کا وقت نہیں ملتا۔ توا بھی موجود نہیں ہے۔ فروزن پراٹھا بس فرائینگ پین میں ڈال کر بنا لیتے ہیں آسانی سے۔
  9. عباس اعوان

    ایپل WWDC ایونٹ 2017

    کچھ دیر پہلے کی نوٹ دیکھا۔ کچھ چیزوں کے بارے میں افواہات پہلے سے ہی گردش میں تھیں مثلاً ہوم پوڈ اور آئی پیڈ کے نئے ماڈل، میک بُک میں اپگریڈ وغیرہ۔ سافٹ وئیر کی سائڈ پر کوئی غیر متوقع چیز سامنے نہیں آئی، آئی پیڈ کیلئے آئی او ایس اپڈیٹ زیادہ بہتر ہے۔ پیئر پیمنٹ اور x265 ویڈیو فیچرز بہت عمدہ ہیں۔...
  10. عباس اعوان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج سحری میں فروزن پراٹھا پین فرائیڈ کینڈ بِیف بادام کا شربت الحمد للہ تعالیٰ
  11. عباس اعوان

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    ہالا مادرید !!!! بارسا آلیو، کتھے اووووو ؟؟؟؟
  12. عباس اعوان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج سحری میں گرم کردہ نان باربی کیو کمادی کُکڑ میمنا بادام کا شربت الحمد للہ تعالیٰ :)
  13. عباس اعوان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج سحری میں فروزن پراٹھا اور انڈا الحمد للہ تعالیٰ
  14. عباس اعوان

    میرا کیفیت نامہ

    معطل،" برحق آئی ڈیز" کو سلام :)
  15. عباس اعوان

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    وعلیکم السلام بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی :)
  16. عباس اعوان

    سندباد جہازی سے باتیں

    یہ ریٹ آف اکرنس کی بات ہو رہی ہے یا ڈگری آف ڈینجر کی ؟
  17. عباس اعوان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحری میں فروزن پراٹھا اور مرغی کا سالن۔ دودھ میں بادام والا شربت۔ پانی۔ الحمد للہ تعالیٰ
Top