پاکستانی وہ ہیں جو دو قومی نظریے کی بنیاد پر ہندوؤں سے الگ قوم قرار پائے ۔ باقی آپ اپنی تعریف پر قائم رہیے۔
میرے مراسلے میں کہیں آپ کو احسان، محسن، نسل، اخلاق، بد اخلاق اور ایسے دوسرے الفاظ دکھائی دیے ؟ میں نے کب کہا کہ احسان کیا ہے ؟ اگر نہیں تو آپ مجھ کو مخاطب کر کے یہ الفاظ کیوں استعمال کر...