السلام علیکم
عزیز محفلین اور قارئین،
خاکسار کے طرف سے سب کو آداب۔ (محفل میں کسرِ نفسی کی کثرت کو کسرت کر کے برداشت کریں ;))
آج جس معزز ہستی کا ہم انٹرویو کرنے جارہے ہیں، ان کے بارے میں بہت زیادہ نہیں جانتے، لہٰذا وہ انٹرویو کے لیے نہایت موزوں شخصیت ہیں۔ (انٹرویو کے علاوہ بھی نفیس شخصیت ہیں...