نتائج تلاش

  1. ش زاد

    جب مرے زخم مرا اپنا مقدر نکلے۔۔۔۔۔۔غزل

    بہت شکریہ بھائی نظامی آپ کو شعر پسند آیا ہمیں یقین ہو گیا ہمارا فن رئیگاں نہیں ہے آپ خوش رہیں
  2. ش زاد

    جب مرے زخم مرا اپنا مقدر نکلے۔۔۔۔۔۔غزل

    آداب عرض ہے محمود بھائی بہت بہت نوازش شکریہ کرم
  3. ش زاد

    تیرا کوئی حُکم صادر چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔غزل

    وارث بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/:(:(:(
  4. ش زاد

    جب مرے زخم مرا اپنا مقدر نکلے۔۔۔۔۔۔غزل

    وارث بھائی صرف شکریہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ کی رائے درکار ہے حضور ُ کا یوں خاموش رہنا ناانصافی ہے میرے اور میرے کلام کے ساتھھ
  5. ش زاد

    تیرا کوئی حُکم صادر چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔غزل

    آداب عرض ہے بہت نوازش سعید بھائی
  6. ش زاد

    نظم ۔ بے حِسی ۔ محمد احمدؔ

    آپ پر سلامتی ہو احمد بھائی نظم کے لیے صرف اتنا کہوں گا کہ اس میں پینٹ کے گئے سارے رنگ حقیقی ہیں آاللہ آپ کے احساس و جزبات کو یوں ہی لہلہاتا رکھے آمین
  7. ش زاد

    تیرا کوئی حُکم صادر چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔غزل

    تیرا کوئی حُُکم صادِر چاہتا ہوں میں اُُبھرنا خاک سے پِھر چاہتا ہوں آ گِرائیں پِھر جو کنکر ہاتھیوں پر نیل دریا سے ! وہ طائِر چاہتا ہوں میرے مستقبِل کو ماضی میں بدل دے اس قدر بس دورِ حاضِر چاہتا ہوں کوئی دھڑکن کی زمیں میں شعر لکھے کوئی دل جیسا ہو شاعِر چاہتا ہوں ابتدائے حرفِ اوّل ہو چکی ہے...
  8. ش زاد

    جب مرے زخم مرا اپنا مقدر نکلے۔۔۔۔۔۔غزل

    جب مرے زخم مرا اپنا مقدر نکلے کیوں مرا درد مرے جسم سے باہر نکلے حاکِمِ وقت کی آنکھوں میں جب ضیاء نہ رہی لوگ چہروں پہ سجائے ہوئے منظر نکلے کِتنے مخلص تھے مری ذات سے ارمان مرے جو مرے جسم سے اک جان ہی لے کر نکلے میرے الفاظ مری سوچ کے سانچے میں ڈھلے میرے اشعار مری ذات کے پیکر نکلے...
  9. ش زاد

    کلامِ شاعر بقلمِِ شاعر

    میں کوشش کر رہا ہوں کہ یہ مصرع تبدیل ہی کر ڈالوں آپ میرے باقی کام کر بھی نظر ڈالیئے شکریہ
  10. ش زاد

    تعارف اب تو ہم سے بھی کچھ لوگ شناساں ہیں.................ش زاد........!

    بہت بہت نوازش شمشاد بھائی کوشش کروں گا
  11. ش زاد

    تعارف اب تو ہم سے بھی کچھ لوگ شناساں ہیں.................ش زاد........!

    آپ سب احباب پر سلامتی ہو تعریف اللہ کی جس نے خلق کیا ہر چیز کو...........! نا چیز کو شہزاد عنایت کہتے ہیں حلقہء اربابِ قلم و ذوق ش زاد کے تخلُص سے جانتے اور پکارتے ہیں آباء و اجداد کا تعلق پاکستان میں اسلامآباد سےتقسیم سے پہلے آگرا سےاور اس سے پہلے عرب سے تھا- عرصہ چھ ماہ سے کراچی میں...
  12. ش زاد

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    بہت بہت نوازش محترمہ:hatoff::hatoff::hatoff:
  13. ش زاد

    کلامِ شاعر بقلمِِ شاعر

    اس حسنِ بے مثال کے ایسے اثر میں ہوں کہ آپ اپنے واسطے میں اب خبر میں ہوں میں ہوں زمیں نورد، زمیں ہے خلاء نورد یہ اک سفر میں ہے، میں سفر در سفر میں ہوں خورشید کے ظہور سے ہوگا مرا وجود میں سائہِ شجر ہوں ، پنہاں شجر میں ہوں شہزاد آج اس کے جلو میں کہی غزل جو میرے شوق اور میں جس کے شرر...
  14. ش زاد

    کلامِ شاعر بقلمِِ شاعر

    اوہ ہ ہ ہ ہ ابھی ٹھیک کرتا ہوں
  15. ش زاد

    کلامِ شاعر بقلمِِ شاعر

    اس حسنِ بے مثال کے ایسے اثر میں ہوں کہ آپ اپنے واسطے میں اب خبر میں ہوں میں ہوں زمیں نورد، زمیں ہے خلاء نورد یہ اک سفر میں ہے، میں سفر در سفر میں ہوں خورشید کے ظہور سے ہوگا مرا وجود سائہِ شجر ہوں میں پنہاں شجر میں ہوں شہزاد آج اس کے جلو میں کہی غزل جو میرے شوق اور میں جس کے شرر میں...
Top