اسامہ کی جعلی اورخود ساختہ ویڈیوز پر مبنی کامیڈی فلم ہے اس سے اشتعال پیدا ہونا تو بہت دور کی بات ہے اور شاید پاکستان میں اس پر پابندی اسی لیے لگائی گئی ہے کہ عوام اس کامیڈی کے ذریعے حقیقت تک نہ پہنچیں
اور غالبا اسی لیے کل یا پرسوں کی امریکی خبر تھی کہ اسامہ پاکستان میں ہے
عمران خان جیسی پرعزم شخصیات بہت بہت خال خال ہوتی ہیں
زندگی میں چند گنے چنے لوگ جن کی سوچ ، فکر ، نظریات ، عزائم اور ارادوں سے میں متاثر ہوں ان میں عمران خان سر فہرست ہیں
بلکہ اقبال کی شاعری میں جب کبھی شاہین کا لفظ آتا ہے تو اس شاہین کو میں بچپن سے ہی عمران خان کے روپ میں دیکھا کرتا تھا۔
بہرحال...
ڈاکٹر شاہد مسعود۔۔۔۔۔اے آر وائے، جیو اور عوامی ترجمانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر شاہد مسعود جیسا صحافی جس ادارے میں بھی ہوتا ہے اس ادارے کی پالیسی کے مطابق چلنا اس کے بس میں نہیں ہوتا بلکہ اس ادارے کی پالیسی کو (اپنی آزادی رائے کے حق کو استعمال کرتے ہوئے) اپنے مطابق بنانے کےلیے پالیسی سازی میں بھی شریک...