نتائج تلاش

  1. سویدا

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    جن تمام ویب سائٹ میں تفرقہ بازی پر مشتمل مواد ہے اس کی تائید تو میں نے ہرگز نہیں کی اور میں ان سب کو بھی غلط سمجھتا ہوں چاہے ان کا تعلق کسی بھی فرقے یا جماعت سے ہو اگر کچھ لوگ تفرقہ پھیلا رہے ہیں تو ان کا غلط کام میرے غلط کام کے لیے دلیل یا بنیاد نہیں بن سکتا یہ پانچ کتابیں بھی در حقیقت...
  2. سویدا

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    فروغ کتب کے سلسلے میں کارنامہ تو واقعی آپ نے بہت بڑا انجام دیا ہے پانچ کتابوں پر اتنی محنت اور وقت صرف کیا میں نے پہلی پوسٹ میں بھی آپ کے اس کارنامے کی تحسین کی تھی میرا مقصد صرف اتنا تھا کہ ان کتب کا قاری مطالعے کے دوران یہ ذہن میں رکھے کہ یہ کتب انکار حدیث کے مواد پر مشتمل ہیں اسی طرح جو...
  3. سویدا

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    بھائیوں اتنا سیخ پا ہونے کی ضرورت نہیں ہے میں نے فقط اپنی رائے کا اظہار کیا ہے آپ لوگ تو طالبان کی طرح میرے پیچھے لگ گئے بہرحال یہ تمام کتب انکار حدیث کے مواد پر مشتمل ہیں بحث برائے بحث میں الجھنا اچھی بات نہیں ہے جس کو ثبوت چاہیے تو وہ انہی کتب کا بغور مطالعہ کرلے
  4. سویدا

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    محفل پر ہی یہ مواد ملا ہے مجھے اس بارے میں اس کو دیکھ لیں ذرا ڈاکٹر غلام جيلاني برق کي کتاب تاريخ حديث جو انہوں نے دو اسلام نام کتاب ميں بيان کيے گئے موقف سے رجوع کے بعد لکھي اسي سلسلہ کي ايک کڑي ہے اور خاصي مفيد کتاب ہے باذوق 12 نومبر 2007, 10:33 ص ڈاکٹر غلام جيلاني برق کي کتاب تاريخ حديث جو...
  5. سویدا

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    حوالہ سردست میرے پاس موجود نہیں لیکن میں نے خود پڑھا ہے غلام جیلانی برق کا تفصیلی مضمون ہے اس کتاب سے رجوع پر کوشش کرتا ہوں مل جائے تو جلد یہاں بھی پیش کردوں گا
  6. سویدا

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    غلام جیلانی برق اپنی کتاب دو اسلام سے رجوع کرچکے ہیں اور انہوں نے خود لکھا بھی ہے اور کہا بھی ہے کہ آئندہ میری اس کتاب کو شائع نہ کیا جائے
  7. سویدا

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    ویسے یہ تمام کتابیں اور ان کے مصنفین متنازع ہیں ان تمام کتابوں میں منفی انداز سے اسلام کی تصویر کشی کی گئی ہے اگر کوئی مثبت کتاب برقیائی جائے تو فائدہ زیادہ ہوگا ان کتابوں کو پڑھ کر شکوک وشبہات زیادہ پیدا ہوتے ہیں آپ نے محنت تو کی ہے ان کو برقیانے میں اللہ آپ کو اس کا بہتر اجر دے
  8. سویدا

    یوٹیوب کی سب سے پہلی ویڈیو

    بہت خوب کہا مکی بھائی
  9. سویدا

    اردو محفل کے تمام شرکا کو راقم کی طرف سے السلام علیکم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
  10. سویدا

    آئی فون 4 بائیں ہاتھ میں استعمال کرنے کے مسائل

    بہت خوب عارف کریم براند ایمبسیڈر بھائی :)
  11. سویدا

    آڈیو کوالٹی (ارجنٹ)

    sony sound forge
  12. سویدا

    آڈیو کوالٹی (ارجنٹ)

    سونی ساونڈ فورج یا فورگ سے
  13. سویدا

    ونڈوز7 کی تیز رفتار کارکردگی2

    کمزور سسٹم والے حضرات ونڈوز سیون استعمال کرنے سے پہلے ماہرین سے مشورہ کریں اگر علامات برقرار ہوں تو عارف کریم سے رجوع کریں
  14. سویدا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    اقتباس اصل پیغام ارسال کردہ از: محمد وارث پیغام دیکھیے شہاب نامہ پر ہمیشہ ہی بہت گرد اڑتی ہے، وہ بھی اڑاتے ہیں جنہوں نے پڑھی ہے اور وہ بھی جنہوں نے نہیں پڑی مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ لوگ "شہاب نامہ" کو قرآن حدیث کی کتاب سمجھ کر کیوں پڑھتے ہیں کہ یہ توقع رکھیں کہ یہ حرف بہ حرف، لفظ بہ لفظ، سطر بہ...
  15. سویدا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    میں نے یہ کب کہا ہے کہ وہ باب سچ پر مبنی ہے !!! میرا مقصد صرف یہ ہے کہ ہر آپ بیتی میں کچھ باتیں اس قسم کی ہوتی ہیں جو یا تو مبالغہ یا جھوٹ پر مشتمل ہوتی ہیں
  16. سویدا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    بات کسی چیز کے ثابت کرنے کی نہیں ہے بلکہ یہ ایک فطری امر ہے اگر میں یا آپ بھی اپنی یاد داشتیں لکھیں گے تو اس کے بارے میں بھی یہی کہا جائے گا اس لیے کہ لکھنے والا ایک بات اپنے زاویہ نگاہ سے لکھ رہا ہوتا ہے معاصرین اسے دوسری نگاہ سے دیکھتے ہیں اردو میں ایسی کوئی آپ بیتی میرے ناقص مطالعے میں نہیں...
  17. سویدا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    اردو زبان میں ذاتی یاد داشتیں یا آپ بیتیاں جتنی بھی لکھی گئیں ہیں ہر ایک کے بارے میں مبصرین کا یہی کہنا کہ اس میں مبالغے سے کام لیا گیا ہے چاہے وہ جوش کی یادوں کی برات ہو یا احسان دانش جہاں دانش یا کشور ناہید کی بری عورت کی کتھا یا اختر حسین رائے پوری کی گرد راہ
  18. سویدا

    تصمیم 5 میں نستعلیق اسپورٹ!

    عارف بھائی ؟؟؟ لنک کا منتظر ہوں !
  19. سویدا

    عربی سیکھنے کے لیے مفید لنک

    کوئی بھی زبان سیکھنے کے لیے ابتدائی مرحلے میں گرامر کی محتاج نہیں ہوتی بلکہ گرامر کی وجہ سے بسا اوقات انسان زبان سیکھنے سے ہی رک جاتا ہے اور اسی شش وپنج میں مبتلا رہتا ہے کہ آیا میں قواعد کے مطابق بول رہا ہوں ؟ کہیں غلط تو نہیں ہوگیا ؟ کہیں غلطی نہ ہوجائے ! میرے ذاتی خیال میں کسی بھی زبان...
Top