نتائج تلاش

  1. محمدابوعبداللہ

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات

    اس حوالے سے ہم کافی سست واقع ہوئے ہیں۔ کتاب ڈاؤنلوڈ کی اور پھر پتہ نہیں کہاں کہاں پڑی ہوتی۔ آپ کے ذوق مطالعہ کی داد دیتے ہیں جناب۔ بہت شکریہ جناب کا، نہ ملی تو پھر آپ کے پیچھے ہم دیکھنا کیسے پڑتے۔
  2. محمدابوعبداللہ

    میرے مالک نے مرے حق میں یہ احسان کیا........ خاک ناچیز تھا میں سو مجھے انسان کی

    میرے مالک نے مرے حق میں یہ احسان کیا........ خاک ناچیز تھا میں سو مجھے انسان کی
  3. محمدابوعبداللہ

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات

    فلسفہ خودی سمھنے میں سب سے آسان اور مفید ہے اور بہت سے مسائل کا حل دکھائی دیتا) نظر آتا ہے۔
  4. محمدابوعبداللہ

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات

    ان کتب کے لنک ادھر لگا دیجئے تاکہ مجھ سمیت دلچسپی رکھنے والے محفلین استفادہ حاصل کر سکیں۔
  5. محمدابوعبداللہ

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    حالی نے بھی یہی مشورہ دیا کہیں کسی کتاب میں۔
  6. محمدابوعبداللہ

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    مختلف خیالات مختلف لوگوں کے۔ حالی کا مقدمہ شعر و شاعری اٹھائیے بڑے بڑے حوالے مل جائیں بلکہ قافیہ وغیرہ سے بھی جان چھوٹ جائے گی آپ بھی ان کے معتقد بنیں اور پرچار کریں ان کا۔ اگر ہر چیز سے دامن تہی چاہتے ہیں تو پھر ایک اور کتاب اٹھائیے، اردو ادب کے مغرربی دریچے از پروفیسر صدیقی، بڑی بڑی نادر...
  7. محمدابوعبداللہ

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    ایک بند انجینئرنگ میں بھی ہوتا جو پانی آگے باندھا جاتا۔ بند باندھنا تو عام مستعمل ہے یہ شاید انگریزی والے لفظ protection bund سے ہی نکلا ہو گا۔ پروٹیکشن بندز ڈیم اور بیراج پر بنائے جاتے۔ :):)
  8. محمدابوعبداللہ

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات

    عباد اللہ صاحب فلسفہ کی بحث شروع ہی حقیقت مطلق سے ہوتی، بڑے بڑے نظریات ملیں گے ایسے ہی چلتے چلتے حوصلہ رکھیں فلسفہ پڑھنا ہے تو۔
  9. محمدابوعبداللہ

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات

    اردو میں فلسفہ خودی ضرور لکھا گیا۔ در دشت جنوں من جبریل زبوں صیدی یزداں بہ کمند آور ای ہمت مردانہ
  10. محمدابوعبداللہ

    غم ہیں کے بس ہمارے ۔۔۔اور ہم ہیں کے ایک ارب سے زائد مسلمانوں میں تنہا۔۔

    خیر باد کہا نہیں بلکہ کروایا گیا باقاعدہ معاہدوں کے تحت۔ پاکستان کی تو انتقام والی بات قابل فہم مگر فلسطین والی بات درست نہیں انتقام اور حریت میں فرق ہوتا ہے۔ فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور رفتہ رفتہ غاصبانہ مزاج ان کو کم از کم دفاع کا حق تو دو چہ جائکہ انتقام پر منطبق کر کر سارا کچھ ہی ملیا...
  11. محمدابوعبداللہ

    غم ہیں کے بس ہمارے ۔۔۔اور ہم ہیں کے ایک ارب سے زائد مسلمانوں میں تنہا۔۔

    یہ کوئی اصول نہیں ہے جناب، جب طرفین میں سے کوئی ایک عصبیت کے رنگ میں رنگا جائے تو لاکھ تدبیریں کرو کارگر ہو ہی نہیں سکتیں۔ پھر لوگ خون کی ندیاں، دھاروں کے فوارے، معصوم مرجھائے پھولوں، مرجھائے چہرے پر بنی ہوئی دھارویوں پر آنسوؤں کے نشانات اور بکھرے ٹکڑوں کو دیکھ کر ترس نہیں بلکہ فخر محسوس...
  12. محمدابوعبداللہ

    غم ہیں کے بس ہمارے ۔۔۔اور ہم ہیں کے ایک ارب سے زائد مسلمانوں میں تنہا۔۔

    لکھا تھا اگر آپ سر کاٹنے پر کسی صورت آمادہ نہیں تو پھر درمیان سے رکھ کر چیر دیں ہمیں۔
  13. محمدابوعبداللہ

    غم ہیں کے بس ہمارے ۔۔۔اور ہم ہیں کے ایک ارب سے زائد مسلمانوں میں تنہا۔۔

    اچھا میرے ذہن میں تھا کہ اتنی تو آتی ہی ہو گی۔ یہی لکھا ہے جناب کہ میں کونسا وارث شاہ ہوں۔
  14. محمدابوعبداللہ

    گھر سے وہ معمار کا جو اٹھ گیا حال ابتر ہو گیا گھر بار کا

    گھر سے وہ معمار کا جو اٹھ گیا حال ابتر ہو گیا گھر بار کا
  15. محمدابوعبداللہ

    غم ہیں کے بس ہمارے ۔۔۔اور ہم ہیں کے ایک ارب سے زائد مسلمانوں میں تنہا۔۔

    واہ واہ، میرے خیال میں پیچھے ہی چلتے ہیں۔
  16. محمدابوعبداللہ

    غم ہیں کے بس ہمارے ۔۔۔اور ہم ہیں کے ایک ارب سے زائد مسلمانوں میں تنہا۔۔

    دوستوں میں شامل کر لیجئے عنایت ہو گی سرکار کی ہم پر۔ یوسف کے بھائیوں کے بعد ہم ذرا بھائی بنانے میں بھی ذہنی تناؤ محسوس کرتے ہیں۔
Top