نتائج تلاش

  1. محمد فہد

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  2. محمد فہد

    تعارف مائنڈ روسٹر میر ۔ تعارف

    محفل میں خوش آمدید
  3. محمد فہد

    Think about It...thought Provoking

    Exactly
  4. محمد فہد

    پسندیدہ اقتباسات

    میں نے تمام دنیا پر نظر ڈالی، ہر شخص کسی نہ کسی چیز سے محبت کرتاہے مگر اس محبوب چیز کو اسی دنیا میں چھوڑ کر اکیلا قبر میں چلاجاتاہے۔ میں نے سوچا کہ میں نیکیوں اور اچھے کاموں سے محبت کروںتاکہ وہ قبر میں بھی میرے ساتھ جائیں اور مجھے اکیلا نہ چھوڑیں۔۔ امام غزالی کی کتاب احیاء العلوم سے
  5. محمد فہد

    پسندیدہ اقتباسات

    واصف علی واصف فرماتے ہیں، انسان عمل کے لیے علم حاصل کرتا ہے لیکن جوں جوں علم بڑھتا جاتا ہے عمل کے مواقع سمٹنے شروع ہو جاتے ہیں۔آج کے انسان کا سب سے بڑا عمل حصول علم ہے اور یہ عمل اسکو فرائض کی بجاآوری کے عمل سے بہت دور کر دیتا ہے۔سڑک کے کنارے کمرے میں بیٹھ کر زندگی کا مفہوم سمجھنے والا اس زندگی...
  6. محمد فہد

    امجد اسلام امجد اب کے سفر ہی اور تھا اور ہی کچھ سراب تھے

    اب کے سفر ہی اور تھا، اور ہی کچھ سراب تھے دشتِ طلب میں جا بجا، سنگِ گرانِ خواب تھے حشر کے دن کا غلغلہ، شہر کے بام و دَر میں تھا نگلے ہوئے سوال تھے، اُگلے ہوئے جواب تھے اب کے برس بہار کی، رُت بھی تھی اِنتظار کی لہجوں میں سیلِ درد تھا، آنکھوں میں اضطراب تھے خوابوں کے چاند ڈھل گئے تاروں کے دم...
  7. محمد فہد

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    جب دنیا ہماری نہیں مانتی تو ہم. خدا کی مان لیتے ہیں ۔۔
  8. محمد فہد

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    کامیابی یہ ہے کہ دنیا سے مایوس ہو کر اللہ سے اپنی امیدیں وابستہ کی جائیں ۔۔
  9. محمد فہد

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    زندگی میں سب سے اہم چیز موت ہے ۔۔
  10. محمد فہد

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    دور اتنا ہے کہ اسے ڈھونڈا نہیں جا سکتا پاس اتنا کہ شہہ رگ سے بھی قریب ۔۔۔
  11. محمد فہد

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    دور اتنا ہے کہ اسے ڈھونڈا نہیں جا سکتا پاس اتنا کہ شہہ رگ سے بھی قریب ۔۔۔
  12. محمد فہد

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    جو جیتے جئی " مسجد میں نماز" نہیں پڑھنے جاتے انہوں مرنے کے بعد ضرور لایا جاتا ہے مگر کندھوں پر اللہ سوہنا، ہمیں پنچ وقت نماز، با جماعت پہلی صف میں آدا کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔۔ آمین یارب
  13. محمد فہد

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اپنی ہی چاہت نے ہمیں اتنا مارا ہوا ہے کہ جہاں سراہے جاتے ہیں اسی در کے فقیر بن جاتے ہیں ۔۔
  14. محمد فہد

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    مجھے لگتا ہے کہ معاف کرنا ہی سب سے اچھی توبہ ہے ۔۔
  15. محمد فہد

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    دھوکہ وہیں ہوتا ہے جہاں اعتماد ہو ۔۔
  16. محمد فہد

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    انسان کی فطرت میں ایک چیز رکھی گئی ہے کہ جس چیز سے منع کیا جائے اسی کی طرف کھنچا چلا جاتا ہے۔۔
  17. محمد فہد

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    "‏رشتےاور شیشے" دونوں ہی "انسانی غفلت" سے ٹوٹتے ہیں. "شیشے"کا "متبادل شیشہ"تو مل جاتا یے . مگر. "رشتے کے متبادل رشتے" نہیں ملتے. (شيخ سعدى رحمتہ علیہ)
  18. محمد فہد

    ایک جملہ کے لطائف

    اگر عورت ڈاکیہ ہوتی تو سارے خطوط کھلے ملتے
  19. محمد فہد

    اقتباسات مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں

    ہمیں بس وہی بات اچھی لگتی ہے جو ہماری فطرت یا سوچ اور حالات کے مطابق ہو ۔
  20. محمد فہد

    اپنی پہچان کوئی زمانے میں رکھ ٭ فاروق شفق

    جب تک اپنی پہچان انسان کو نہیں ہوگی تب تک اپنی معراج کو نہیں پہنچ سکتا بہت عمدہ کلام شراکت محفل
Top