نتائج تلاش

  1. محمد فہد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب تک سفر رہتا ہے منزل کا چارم سفر کو خوبصورت بناتا ہے منزل حاصل کرنے کے بعد کچھ رہتا نہیں جس کی جستجو کی جائے
  2. محمد فہد

    سید وصی شاہ

    بہت عمدہ کلام شراکت محفل
  3. محمد فہد

    دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے

    دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے اے روحِ عصر جاگ، کہاں سو رہی ہے تو آواز دے رہے ہیں پیمبر صلیب سے اس رینگتی حیات کا کب تک اٹھائیں بار بیمار اب الجھنے لگے ہیں طبیب سے ہر گام پر ہے مجمعِ عشّاق منتظر مقتل کی راہ ملتی ہے کوئے حبیب سے اس طرح زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھ...
  4. محمد فہد

    شکر اور شکر کی فضیلت

    شکر ایک عزیز مقام ہے ۔اس کا درجہ انتہائی بلند ہے ۔یہ بندے کی ان صفات میں سے ایک ہے جو باعث نجات بھی ہیں اوراخروی اجر کا موجب بھی ۔نعمت کی قدر شناسی کو شکر کہتے ہیں ۔یہ قدر شناسی تین طریقوں سے ہوسکتی ہے ،دل سے ،زبان سے اور اعضاء،جوارح سے یعنی دل میں اسکی قدر شناسی کا جذبہ ہو،زبان سے اسکی افادیت...
  5. محمد فہد

    اقتباسات مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں

    مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں ، اس کو محسوس کرنا ، اس کی حفاظت کرنا ، اس سے محبّت کرنا ہے - عورت کو اگر اس بات کا علم ہو جائے کہ مرد اس کو سمجھنے لگا ہے ، یا اس کے جذبات کو جانچنے کا راز پا گیا ہے تو وہ فوراً تڑپ کر جان دے دی گی - آپ عورت کیساتھ کتنی بھی عقل و دانش کی بات کریں ، کیسے بھی...
  6. محمد فہد

    تعارف عامر شہزادکا تعارف

    محفل میں خوش آمدید
  7. محمد فہد

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    دراصل موجودہ ذرائع ابلاغ میں یہی نمایاں کام اور عمل بن گیا ہے کہ پڑھنے کو عمل کیئے بغیر کیش کرایا جاٰئے اور محظوظ ہوا جائے اِسی وجہ سے دؤرِ حاضر میں نصحیتوں، مشوروں اور فصاحتوں کی ہر طرف بہتات ہے اور کچھ لوگ یہاں ایسی ستائش کا کام کرتے ہیں جن کی باتیں اُن کی شخصیت سے ملتی نہیں جس کی وجہ اور...
  8. محمد فہد

    حکومت کا سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

    پاکستان کے دیگر مسائل میں یہ بھی ایک سر درد ہے کہ لوگ صرف اپنی اہمیت جتانے کے لئے جھوٹی مَن گھڑت باتیں پھیلاتے رہتے ہیں۔
  9. محمد فہد

    قرآن مجید کی تلاوت کے آداب اور اسکی تکریم

    اللہ سوہنا، ہمیں قران مجید فرقان حمید سمجھ کر پڑھنے اور اُسے یاد رکھنے اور عمل کرنے تودیق عطاء فرمائیں ۔۔ آمین یارب جزاکم اللہ خیرا کثیرا
  10. محمد فہد

    اِحسان کیا ہے؟

    جزاکم اللہ خیراً کثیراً
  11. محمد فہد

    ترجمہ احادیث

    اللہ سوہنا، ہمیں سمجھنے اور عمل کرنے کی تودیق عطاء فرمائیں ۔ آمین یارب جزاکم اللہ خیراً کثیراً
  12. محمد فہد

    سب سے چھوٹا قرآن مجید

    جزاکم اللہ خیرا کثیراً
  13. محمد فہد

    قرآنی آیت کا انتخاب

    یااللہ ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرما اور نیکی، و ہدایت دروستگی عطاء فرماآمین یارب ۔ اللہ سوہنا، ہمیں اپنے محبوب بندوں میں شامل فرمالے جو راتوں کو اُٹھ کر عبادت کرتے ہیں اور دن کو روزے رکھتے ہیں آمین یارب ۔۔
  14. محمد فہد

    اللہ کو محبوب نماز اور محبوب روزے

    ما شاء اللہ جزاک اللہ
  15. محمد فہد

    تعارف تعارف ایک دھتکارے ہوئے کا

    ایک اور مزے کی بات یہ کہ ایک بار میں کافی عرصے بعد محفل میں آیا اور لاگن کرنے لگا تو پاسورڈ ہی بھول گیا تب اپنی (Yahoo Mail.com) میں آیا تھا ۔
  16. محمد فہد

    تعارف تعارف ایک دھتکارے ہوئے کا

    آٹھ دس مہینے تو میں بھی نہیں لاگن کرتا ہوں آج کل ٹائم مل رہا ہے اس لیئے آ جاتا ہوں اور عبد الرحمن مانی بھائی ، بھی آ جائیں گئے وقت کی قلت اور مذید دوسری ترجیحات میں شائد مصروف ہوں ( وااللہ اعلم)
  17. محمد فہد

    نماز میں خشوع ! کیوں اور کیسے؟ (مفید کتاب برائے مطالعہ)

    نماز سے متعلق مجھے ایک کتاب بھی چاہیے جو آن لائن دستیاب ہو ۔۔؟
  18. محمد فہد

    نماز میں خشوع ! کیوں اور کیسے؟ (مفید کتاب برائے مطالعہ)

    ماشاء اللہ جب ہماری نماز ٹھیک ہو گئی تو ہمارا باطن نکھارجائے گا نماز سجدوں میں لذت پیداکرتی ہے رکوع اور قیام میں سرور پیدا کرتی ہے اور یہ نیتوں کے اندر خلوص اور استقامت پیدا کرتی ہے، یہ ہمارے اعمال کے اندر حسن پیدا کرےگی ان شاء اللہ بشرطیکہ کہ نیک نیتی اور باجماعت آداکریں ۔ اللہ سوہنا، ہمیں...
Top