میرے کولیگ نےجب مجھے بتایا تو میں اپنے آفس میں تھا بہت مصروف تھا اور میں نے جب یہ خبر دیکھی تو بہت افسوس ہوا کہ قتل ناحق کا افسوس ہونا ہی چاہیے اور اسکی مذمت بھی کرنی چاہیے اس کیس میں حکومت، میڈیا، سوشیل میڈیا، گویا ہم سب بھی برابر کے ذمے دار ہیں۔۔۔۔!ہم میں سے ہر ایک نے صورتحال سے حظ اٹھایا،...