نتائج تلاش

  1. حسینی

    علی سردار جعفری مزدور لڑکیاں - علی سردار جعفری

    بہت خوب۔۔۔۔ 1937 میں لکھی گئی ہے۔۔۔۔۔ لیکن کلام بالکل تر وتازہ لگتا ہے۔۔۔ یعنی حالات جوں کے توں ہیں۔۔
  2. حسینی

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    مسلمان تو ہو گئے ہو۔۔۔ اب خوشی کی مٹھائی کب کھلاو گے؟؟؟؟ یاد رکھو مسلمان بننے میں اختیار حاصل ہے۔۔۔ بننے کے بعد مجبور ہو۔۔۔ آہو:applause:
  3. حسینی

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    ایک اور جھوٹ!!!! ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی جی اپنے مذہب او دین کو چھپانے سے چھپتا نہیں ہے۔ ہمیں تو دھوکہ دے سکتے ہو۔۔۔۔ لیکن اپنے آپ کو نہیں۔
  4. حسینی

    باسٹھ‘ تریسٹھ ۔۔۔۔۔۔۔ جاوید چوہدری

    بات سیدھی سی ہے۔۔۔۔ یا تو آرٹیکل 62 اور 63 کو آئین سے نکال دو۔۔۔۔ اگر عمل نہیں کر سکتے۔۔۔ یا اس پر صحیح طریقے سے عمل کرو۔۔۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم کہیں کہ ہمارا آئین اسلامی ہے۔۔ یہ آرٹیکلز بھی ہیں۔۔۔ اور صرف اپنے آپ کو اور دنیا کو دھوکہ دیں۔
  5. حسینی

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    جی نہیں پاک فوج پر ہم فخر کرتے ہیں۔۔۔۔ اور اس کے لیے جان بھی دینے کو تیار ہیں۔۔۔ لیکن غلط غلط ہے چاہے وہ پاک فوج سے بھی سرزد ہو۔۔۔۔ ہاں البتہ میں شیعہ ہوں۔۔۔۔ اور مجھے اس بات پر فخر ہے۔۔۔۔۔ اور یقینا ہر انسان اپنے مذہب اور عقیدے پر فخر کرتا ہے۔۔۔ اور یہ اس کا حق ہے۔۔۔۔ البتہ اس کا یہ مطلب ہرگز...
  6. حسینی

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    محترم عسکری بھیا! یقینا آپ عرب ملکوں میں رہے ہوں گے۔۔۔۔ لیکن شام میں شاید نہ رہے ہوں۔۔۔۔ شام تمام عرب ملکوں سے فرق کرتا ہے۔۔۔ یہ وہ عیاش قسم کے عرب نہیں ہیں۔۔۔ یہ محنتی لوگ ہیں۔۔۔ محبت وطن ہیں۔۔۔ اپنے دوست اور دشمن کو بخوبی جانتے ہیں۔۔۔ جعلی اسلام کے دھوکے میں نہیں آتے۔۔۔۔ باقی آپ کی عسکریت...
  7. حسینی

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    بھائی جی۔۔ شام کی اکثریتی عوام معتدل سنی ہیں۔۔۔۔۔ اور یہ لوگ بشار کا شانے سے شانہ ملا کر ساتھ دے رہے ہیں۔۔ فرقہ کی بات کرنا ہرگز درست نہی۔۔۔ امریکہ، فرانس، بریطانیہ اور دوسرے یورپی ممالک جو اس جنگ کے سب سے بڑے کردار ہیں۔۔ ان کا کیا فرقہ ہیں؟؟ کچھ دن پہلے دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے مفتی...
  8. حسینی

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    پاکستان کے اس آزاد "معاشرے" سے شام کا وہ آزاد معاشرہ لاکھ درجہ بہتر تھا۔۔۔۔ جس میں ہر فرد کو ہر قسم کی آزادی حاصل تھی۔۔۔۔ امن تھا۔۔۔ امان تھا۔۔۔ لوگ خوش وخرم تھے۔۔۔ آپ یقینا پناہ گزینوں سے ملے ہوں گے۔۔۔ لیکن میں شام میں چنے نہیں بیچتا رہا۔۔۔۔ میں بھی لوگوں سے ملتا تھا۔۔۔۔ ان کی باتیں سنتا تھا۔۔۔...
  9. حسینی

    ابوذر زمان شیخ نمر باقر النمر!

    گذشتہ دنوں بلاد الحرمین کی ایک عدالت نے مسلکی جذبات بر انگیختہ کرنے، دہشت گردوں کی مدد کرنے، خلیجی راہنماؤں اور علماء کی توہین کرنے نیز خدا کے خلاف اعلان جنگ کرنے جیسے الزامات لگا کر قطیف کے ایک راہنما شیخ نمر باقر النمر کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا۔ شیخ نمر باقر النمر کون ہیں؟ انہیں کب اور...
  10. حسینی

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    عسکری بھائی پاکستان اور شام کے حالات میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔۔ میں عرض کر چکا ہوں کہ پچھلے دو سال میں کے سوریہ میں ہی گزارے ہیں۔۔۔۔ وہاں کی اکثریتی عوام بشار الاسد سے والہانہ محبت کرتے ہیں۔۔۔ ہاں البتہ کوئی 20 ایک فی صد مخالف بھی ہوں گے۔۔۔ اور شاید آپ کو یہ بھی معلوم ہو کہ شام کے آئین کے تحت...
  11. حسینی

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    محترم ومکرم! اگر امریکہ اور اس کے پٹھووں کے خلاف بولنا عصبیت ہے تو یہ کام تو میں کام کرتا رہوں گا۔۔۔ چاہے آپ کو پسند نہ بھی ہو۔۔۔ اور معلوم نہیں آپ کو غیر متفق کی ریٹنگ کہاں سے نظر آئی۔ ۔ ۔ آپ کا تو نام بھی پہلی دفعہ یہاں دیکھ رہا ہوں۔ ہاں البتہ ان پناہ گزینوں کے لیے جس طرح آپ ک دل دھڑکتا ہے...
  12. حسینی

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    روحانی بابا جی! یہ سنی شیعہ کا مسئلہ نہیں ہے۔۔۔۔ آپ یہ بتائیے کہ امریکہ سنی ہے یا شیعہ؟؟ جبکہ اس جنگ کا ایک اہم حصہ امریکہ ہے۔۔ یہ مقاومتی بلاک اور امریکی پٹھووں کی جنگ ہے۔۔۔ اور انشاء اللہ مقاومتی طاقتیں ہی یہ جنگ جیتے گی۔
  13. حسینی

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    یہ معاویہ کہاں سے ٹپک پڑا؟؟؟
  14. حسینی

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    ہاہاہا۔۔۔۔۔ اے کاش سید اسد محمود بھائی ساتھ میں دنیا بھرسے درآمد کئے گئے ان دہشت گردوں اور ان کے آسمان کو بھی رلانے والے مظالم کی تصویریں بھی شیر کرتے، کہ جن کی وجہ سے ان کا پر امن ملک کھنڈر میں تبدیل ہو گیا اور یہ معصوم لوگ ہجرت پر مجبور ہوئے۔۔۔۔ مارچ 2011 سے پہلے ان لوگوں نے ہجرت کیوں نہیں...
  15. حسینی

    شام: سرکاری فورسز سے لڑنے کیلئے 600یورپی جہادی باغیوں کیساتھ مل گئے

    صرف علی بھائی۔۔۔ کچھ عرصہ پہلے اقوام متحدہ کے ایک ذیلی ادارہ نے رپورٹ جاری کی تھی جس میں انکشاف کیا تھا کہ شام میں لڑنے والے دہشت گردوں میں سے صرف دس فی صد کا تعلق شام کے ملک سے ہے۔۔۔ باقی سب غیر ملکی ہیں۔۔۔ ان میں ایک کثیر تعداد پاکستانیوں کی بھی ہے۔۔۔ جو وزیرستان وغیرہ سے جہاد کے نام پر گئے...
  16. حسینی

    مرد اور عورت ایک دوسرے کا لباس!

    مرد اور عورت ایک دوسرے کا لباس قرآن مجید نے سورہ بقرہ کی آیت ۱۸۷ میں عورت کو مرد کا لباس اور مرد کو عورت کو لباس قرار دیا ہے۔ قرآن کی اس عجیب تشبیہ میں بہت سے نکات پوشیدہ ہیں۔: · لباس کو رنگ، جنس اور قیمت میں انسان کے مناسب ہونا چاہیے۔ اسی طرح شوہر اور بیوی کو بھی ہم کفو اور ان کی...
  17. حسینی

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    جی نہیں بچوں کو بطور ڈھال استعمال کرتے ہیں۔۔۔ انتہائی شرمناک فعل ہے۔۔۔۔۔ انسانیت شرمندہ ہے۔۔۔۔ شامی عوام اس حکومت سے پہلے بھی خوش تھی اب بھی خوش ہے۔۔ انتہائی پر امن ملک تھا۔۔۔ غیر ملکی دہشت گردوں نے اس ملک کا امن چھین لیا۔۔۔۔۔ پوری نسل تباہ ہو گئی۔۔۔ پورا ملک ملبے کا ڈھیر بن گیا۔۔۔
  18. حسینی

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    جی نہیں سعودی عرب اسرائیل کا لنگوٹیا یار ہے۔۔۔۔ دونوں کے درمیان انتہائی خوش گوار تعلقات پائے جاتے ہیں۔۔۔۔ باقی آپ کس دلیل کی بنا پر شامی حکومت کو دہشت گرد کہ رہے ہیں۔ ؟؟؟؟ وضاحت کریں۔۔۔۔ آپ کے کہنے سے دن رات میں تبدیل نہیں ہو جاتی۔۔۔ البتہ پاکستان کا موقف شام کے حوالے سے اب تک زیادہ واضح نہیں...
  19. حسینی

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    جی نہیں آصف بھائی۔۔ ہمارے نزدیک ہر وہ شخص جو اللہ اور رسول کا کلمہ پڑھتا ہے وہ مسلمان ہے۔۔۔۔ اس کے بعد مزید کسی تفصیل کی ضرورت نہیں۔۔۔۔ باقی بات ملا باقر مجلسی کی بات۔۔۔ اگر بات اپنی جگہ درست ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پہلی بات تو اس میں کسی فرقے کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔۔۔۔ دوسرا یہ ایک شاذ فتوی ہو سکتا...
  20. حسینی

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    چلے اچھا ہوا کہ آپ سعودی حکومت کا تو حامی نہیں۔۔۔۔ باقی آپ کا شام کی حکومت کو دہشت گرد کہنے پر میں متفق نہیں ہوں؟؟ آیا یہ حکومت اس لیے دہشت گرد ہے کہ اسرائیل کو آج تک تسلیم نہیں کیا اور آج تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات نہیں؟ آیا اس لیے دہشت گرد ہے کہ حماس اور حزب اللہ جیسی اسلامی مقاومتی تحریکوں...
Top