نتائج تلاش

  1. حسینی

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    حسان بھائی اگر شام کے معاملے کو خود شام کو عوام کو حل کرنے دیتے تو بہت ہی اچھا تھا۔۔۔ آسان ترین حل یہ تھا کہ اگلے سال 2014 میں صدارتی انتخابات ہیں۔۔۔۔ یاد رہے شام میں ہر 6 سال بعد صدارتی انتخابات ہوتے ہیں۔۔۔ عوامی مطالبہ پر ملک کا نیا آئین بھی بن چکا ہے۔۔۔ اگر عوام چاہے تو اگلے انتخابات بشار...
  2. حسینی

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    جی نہیں سنی سنی رہے۔۔۔ وہابی وہابی رہے۔۔۔ شیعہ شیعہ رہے۔۔۔۔ لیکن آپس میں دوری کیوں؟؟ آپ کبھی بھی اتحاد اور اخوت کی بات کیوں نہیں کرتے؟؟ ہمیشہ آپ کی زبان پر کفر والحاد کے فتوے کیوں رہتے ہیں؟؟ کبھی تمام عالم اسلام کو ایک وطن کے طور پر کیوں نہیں سوچتے؟؟ ہمیشہ نفرتیں کیوں بانٹتے ہیں؟؟ کبھی پیار...
  3. حسینی

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    جی نہیں سنی سنی رہے۔۔۔ وہابی وہابی رہے۔۔۔ شیعہ شیعہ رہے۔۔۔۔ لیکن آپس میں دوری کیوں؟؟ آپ کبھی بھی اتحاد اور اخوت کی بات کیوں نہیں کرتے؟؟ ہمیشہ آپ کی زبان پر کفر والحاد کے فتوے کیوں رہتے ہیں؟؟ کبھی تمام عالم اسلام کو ایک وطن کے طور پر کیوں نہیں سوچتے؟؟ ہمیشہ نفرتیں کیوں بانٹتے ہیں؟؟ کبھی پیار...
  4. حسینی

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    شرم تم کو مگر نہیں آتی!!!! جی ہاں مجھے سب کچھ معلوم ہے کہ العربیہ سعودی عرب کا چینل ہے۔۔۔۔ اپنے ملک میں تو خواتین کو پردہ کے حوالے سے اتن سختی کی ہوئی ہے۔۔۔ لیکن اس چینل پر آنے والی خواتین کے "پردے" دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔ اب جب سعودی عرب خود ان دہشت گردوں کی ڈالر، اسلحہ جن میں کیمیائی اسلحہ...
  5. حسینی

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    [/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG] یہ ایک آٹھ سالہ شامی بچہ ہے۔۔۔۔ اس عمر میں اس کے ہاتھوں میں کتاب کی بجائے سیگرٹ اور کلاشنکوف ہے۔۔۔۔ اور جیش حر کے ساتھ حکومت کے خلاف جہاد کر رہا ہے۔۔ یہ تصویر مختلف اخبارات، میگزین اور ٹی وی چینلز پر بہت مشہور ہوئی ہے۔۔۔ Uploaded with ImageShack.us
  6. حسینی

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    بھائی جی۔۔۔۔ شاید آپ کو معلوم ہو العربیہ کن کا چینل ہے اور کن کے حق میں اور کن کے خلاف کام کرتا ہے۔۔۔ لہذا اس جھوٹے چینل کی خبریں فورم پر نہ لایا کریں تو بہتر ہے۔۔۔۔ اگر بات کرنی ہے تو کسی معتدل اخبار یا ٹی وی کا حوالہ دیں۔۔۔۔
  7. حسینی

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    بھائی جی منہ سنبھال کر بات کیا کریں! واہیات کہنے والے خود۔۔۔۔ میں اپنی زبان کو گندی نہیں کرنا چاہتا۔۔۔ دم ہے تو دلائل سے بات کریں! کیوں سعودی عرب، قطر اور ترکی اپنے ہی برادر اسلامی ملک کو کھنڈر میں تبدیل کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟؟ کیوں یہ نام نہاد اسلامی ممالک امریکہ اور اسرائیل کی گود میں بیٹھ کر...
  8. حسینی

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    کونسا کام؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اگر آپ نکاح والی بات کر رہے ہیں تو شیعہ تو اس حوالے سے ویسے ہی مستثنی ہیں۔۔۔ کیوں کہ ان کے مذہب میں متعہ جائز ہے۔۔۔ لہذا شرعی راستہ کھلا ہوا ہے۔۔۔ مسئلہ ان لوگوں کا ہے جو متعہ کو حرام اور کرنے والوں پر کفر کے فتوے لگاتے ہیں۔۔۔
  9. حسینی

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    عسکری بھائی شاید آپ شام کے حالات سے آگاہ نہ ہوں۔۔۔ کیا آپ کو معلوم ہے اس جنگ میں کتنے ممالک ملوث ہیں؟؟ شاید ہی دنیا کا کوئی ملک ہو جو بلاواسطہ یا بالواسطہ اس جنگ کے فریق نہ ہو۔۔۔ تو کیا عالمی جنگ کے سینگ ہوتے ہیں کیا؟؟
  10. حسینی

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    آج کل سوریہ (شام) میں تیسری عالمی جنگ جاری ہے۔۔۔ اس جنگ میں ایک طرف تو دنیا بھر کی مقاومتی طاقتیں ہیں۔۔۔ جبکہ دوسری طرف امریکہ اور اس کے حواری ہیں۔۔ دنیا بھر سے دہشت گردوں کو سوریہ میں جمع کیا گیا۔۔۔ جھیلوں سے لا کر سوریہ میں چھوڑ دیا گیا۔۔۔ کہ اگر بشار کی حکومت گرتی ہے تو بہت اچھا۔۔۔۔ اور اگر...
  11. حسینی

    عرب سپرنگ میں بھی عورتوں کے ختنے۔۔۔۔آؤٹ سائیڈر۔۔۔۔روبی شاہ

    سچ بات ہے۔۔۔۔ اللہ کے فضل سے کئی عرب اور غیر عرب ممالک گھوم چکا ہوں۔۔۔۔ بلکہ کچھ ممالک میں رہ بھی چکا ہوں۔ خصوصا عرب ممالک کی حالت نا گفتہ بہ ہے۔۔۔ نام کے مسلمان رہ گئے ہیں۔۔۔۔ البتہ یہ اکثریت کی بات کر رہا ہوں۔۔۔ کچھ اچھے لوگ بھی ہیں۔۔۔۔ اللہ کے فضل سے پاکستان بہت سے اسلامی ممالک جن میں سعودی...
  12. حسینی

    تعارف عباس حسینی کا تعارف

    تمام احباب کہ تہ دل سے شکریہ۔۔
  13. حسینی

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    محترم آصف بھائی۔۔۔ آپ کچھ سنبھال کے بات کیجیے گا۔۔۔۔ ہم بھی دلیل رکھتے ہیں۔۔۔۔ شاید آپ اس محفل میں نئے ہیں اور آداب سے ناواقف ہیں۔۔۔۔ ہاں البتہ بحث کا شوق ہے تو الگ لڑی کھول لے۔۔۔ ہم حاضر ہیں۔۔۔ لیکن اس دھاگے کو خراب نہ کریں۔ البتہ ہم نے آج تک نہ کسی مسلمان کو کافر کہا ہے اور نہ ہی کبھی کہیں...
  14. حسینی

    مجلس وحدت المسلمین کے جلسے کے دوران صحافیوں پرتشدد

    جی ہاں! میں یہی بات آپ سے کہلوانا چاہتا تھا۔۔۔۔ اب امت اخبار جو ہمارے خلاف ہے وہ یہ رپورٹ کر رہا ہے تو یقینا ہم سے ہمدردی میں تو نہیں کر رہا۔۔۔ حقیقت ہی کچھ ایسی تھی۔۔۔ آگے آگے دیکھیے۔۔۔۔ کراچی، حیدر آباد وغیرہ میں کس مائی کی جرات تھی کہ سر عام جلسہ کرے اور ایم کیو ایم کی اجارہ داری کو للکارے۔۔۔...
  15. حسینی

    مجلس وحدت المسلمین کے جلسے کے دوران صحافیوں پرتشدد

    تمام برادران وخواہران سے گزارش ہے کہ اس دن اصل معاملہ کیا ہوا تھا اس حوالے سے یہ خبر ملاحظہ کیجیے!! http://ummatpublication.com/2013/03/28/news.php?p=story4.gif
  16. حسینی

    میرے پچاس روپے گم ہو گئے ہیں۔

    یہ طریقہ پیشہ ور بھکاریوں کو معلوم نہیں کیا؟؟؟
  17. حسینی

    تعارف عباس حسینی کا تعارف

    حسین آباد سکردو۔۔۔ اگر آپ جانتے ہوں!
  18. حسینی

    غداروں سے نفرت کیجئے

    آنکھیں کھول دینے والی تحریر ہے نذر بھائی۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔۔ واقعا۔۔۔ پاکستان کی عوام کو اب سوچ لینا چاہیے کہ اگلے پانچ سال کے لیے وہ اس پیارے وطن کو کن لوگوں کے ٰ ٰہاتھ میں دینا چاہتے ہیں؟؟ ابھی الیکشن میں اپنا حق رائے دہی سوچ سمجھ کر استعمال کیجیے۔۔۔ وطن دوست اور دہشت گرد مخالف...
  19. حسینی

    نجم سیٹھی نگران وزیر اعلی پنجاب

    امید ہے سیٹھی صاحب اچھے وزیر اعلی ثابت ہوں گے۔۔۔۔ اب صحافی کو بھی پتہ چلے گا کہ بطور وزیر ان پر کتنے نقدواشکال ہوتے ہیں۔۔۔ اور برداشت کرنا پڑتا ہے۔۔۔
  20. حسینی

    ہماری چار بیویاں!

    چار بیویاں! ایک بادشاہ تھا۔ جس کی چار بیویاں تھیں۔۔۔ وہ چوتھی بیوی سے سب سے زیادہ محبت کرتا تھا۔۔۔ اور سب کچھ اس کی خاطر قربان کرنے کے لیے تیار تھا۔ وہ تیسری بیوی سے بھی محبت کرتا تھا۔۔۔۔ لیکن اس قدر نہیں جتنی چوتھی سے۔۔۔ اور کسی اور کی خاطر اس تیسری بیوی کو چھوڑ بھی سکتا تھا۔ وہ ہر مشکل...
Top