نتائج تلاش

  1. حسینی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101793133&Issue=NP_LHE&Date=20130324
  2. حسینی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    تو اہل سنت والجاعت کون لوگ ہیں۔۔ آپ کو کچھ معلوم ہے؟؟ جب سپاہ صحابہ کوکالعدم قرار دیا گیا تو انہی لوگوں نے اہل سنت والجماعت کے نام سے پارٹی بنا لی۔۔ اور وہی پرانا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔۔۔۔
  3. حسینی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101793133&Issue=NP_LHE&Date=20130324 یہ لیجیے خبر کا لنک۔۔۔ ایکسپریس اخبار 24 مارچ 2013 میں پڑھیے۔۔۔۔۔
  4. حسینی

    مجلس وحدت المسلمین کے جلسے کے دوران صحافیوں پرتشدد

    جہاں تک مجھے معلوم ہے مجلس وحدت والے پر امن لوگ ہیں۔۔۔ ان لوگوں نے ایسا نہیں کیا ہوگا۔۔۔۔ یقینا بہت سی طاقتیں نہیں چاہتی تھیں کہ مجلس وحدت مسلمین حیدر آباد میں جلسہ کرے۔۔۔۔ یہ ان طاقتوں کی کارستانی ہو سکتی ہے۔۔۔ اور خود خبر میں بھی ایک نوع تضاد ہے۔۔۔ عنوان خبر میں ہے نا معلوم افراد۔۔۔۔ اور تفصیل...
  5. حسینی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    تحریک منہاج القرآن کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری سے کالعدم سپاہ صحابہ کے سربراہ احمد لدھیانوی کی ملاقات کی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ادارہ منہاج القرآن سیکرٹریٹ لاہور میں ہونے والی اس ملاقات میں فرقہ واریت کے خاتمے اور اہلسنت قوتوں کو یکجا کرنے پر اتفاق ہوا۔ احمد لدھیانوی نے ڈاکٹر طاہر...
  6. حسینی

    سلام یا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    سلام یا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
  7. حسینی

    بے حسی کا اوزون

    اچھی تحریر ہے بہن جی۔۔۔ عام طور پر قومیں آگے بڑھنے کی کوشش اور خواہش کرتے ہیں۔۔۔ ہماری خواہش یہ ہے کا کاش ہمیں اپنا پرانا قائد والا پاکستان واپس مل جائے۔
  8. حسینی

    قدرت اللہ شہاب ڈپٹی کمشنر کی ڈائری

    بہت اچھا انتخاب ہے زبیر بھائی۔۔۔ اس ڈائری کے اور حصوں کو بھی شیر کیجیے گا۔ مجھے خود "شہاب نامہ" میں ڈپٹی کمشنر کی ڈائری سب سے زیادہ پسند آیا تھا۔۔۔ خاص طور پر وہ ایک بڑھیا کی کہانی جو تھی۔۔۔
  9. حسینی

    کھجور اور انسان

    بہت اچھی تحریر ہے شہزاد بھائی۔ کھجور واقعی انتہائی مفید ہے۔۔۔ رمضان میں افطاری کے لیے کھجور کھانے کی اسی لیے تاکید کی گئی ہے کہ اس سے دن بھر کی انرجی واپس آجاتی ہے۔ اور کھجور کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ حیوان کے مشابہ ترین نباتات میں سے ہے۔۔۔۔ اس میں بھی نر اور مادہ ہوتے ہیں۔۔۔ اور انسانی...
  10. حسینی

    ’پاکستان کی سیاست سے نسوار فروشی بہتر ہے‘ - نواب محمد اسلم خان رئیسانی

    یہ بدبخت انسان اسی کام کے لائق ہے۔۔۔۔ اس کو اب نسوار ہی کی دکان کھول لینی چاہیے۔۔۔
  11. حسینی

    اور سسّی کا شہر لٹ گیا

    اللہ رووف کلاسرا صاحب کو اور ہمت دے کہ ان چوروں اور ڈاکووں کو بے نقاب کرتے رہیں۔۔۔ ان کے پچھلے کچھ کالمز بھی انہی موضوعات پر پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔ اللہ پاکستان کو مخلص لیڈر عطا کرے۔۔ آمین
  12. حسینی

    تمہارے لیے حرام ، میرے لیے حلال ۔۔۔

    جی نہیں عورت کی آواز کا مطلقا پردہ نہیں۔۔۔ لیکن مرد جہاں جہاں اور جتنی آواز بلند کر سکتا ہے عورت کے لیے شرعا ایسا جائز نہیں۔۔ خاص طور پر جہاں فتنہ اور کسی دوسرے کے گناہ میں پڑنے کا خوف ہو۔۔۔ بے شک اللہ تعالی نے عورت ذات ہی ایسی خلق کی ہے۔۔۔ کہ عورت کی آواز ہی سن کر کتنوں کے دل مچلنے لگتے ہیں۔...
  13. حسینی

    ایک لڑکا اور لڑکی۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    آپ کو بھی سلام اور آداب! امید ہے آپ سے استفادے کا سلسلہ جاری رہے گا۔۔
  14. حسینی

    ایک لڑکا اور لڑکی۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    بہت خوب بھائی۔۔۔۔ اچھی کاوش ہے۔
  15. حسینی

    مرد ہو کر ۔۔۔

    میرا مطلب وہی ہے کہ مرد بہت کم اور اعلی مقاصد کے لیے روتا ہے۔۔ جبکہ عورت چھوٹی چھوٹی باتوں پر رونا شروع کرتی ہے۔۔
  16. حسینی

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    تو حسان بھائی دیر کس بات کی ہے۔۔۔ کوئی تو آگے بڑھے۔۔۔۔ قافلہ بنتا چلا جائے گا۔۔۔ اگر مذہبی مسئلہ نہیں تو صرف ایک مذہب کے لوگوں کو کیوں مارا جا رہا ہے۔۔۔ پاکستان میں اور بھی تو اقلیتیں ہیں۔۔۔ باقی مولوی سیاست نہیں کرسکتا والی بات میں بھی کوئی وزن نہیں۔۔۔۔ اس زمانے کا سب سے بڑا سیاست دان امام...
  17. حسینی

    مرد ہو کر ۔۔۔

    رونے میں فرق ہے۔۔۔ اللہ کے حضور رونا یقینا سب سے بڑی عبادت ہے۔۔۔ یہ ہمارا موضوع ہی نہیں ہے۔ لیکن لوگوں کے سامنے رونا۔۔۔ وہ بھی چھوٹی چھوٹی باتوں پر۔۔۔ یہ یقینا عورتوں کا شیوہ ہے۔۔
  18. حسینی

    تمہارے لیے حرام ، میرے لیے حلال ۔۔۔

    بہت اچھی تحریر ہے آپ کی۔۔۔۔ جزاک اللہ لیکن میں اپنی رائے کا بھی اظہار کرنا چاہتا ہوں۔ اسلام نے بھی تو بہت سی چیزوں میں مرد اور عورت میں فرق روا رکھا ہے۔۔۔ یہ خدا نخواستہ اس لیے نہیں ہے کہ عورت کی قدر ومنزلت مرد سے کم تر ہے بلکہ ان کے جسم اور احساسات کے فرق کا فطری نتیجہ ہے۔ مثلا آواز بلند...
  19. حسینی

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    آپ کی نظر میں تو سارے شیعہ ہی دہشت گرد اور کافر ہیں۔۔۔ اب اس کا کوئی حل نہیں ہے۔۔۔ اللہ آپ کو ہدایت دے۔ لیکن اللہ کا شکر ہے ہم کسی کلمہ گو کو کافر نہیں کہتے۔۔۔ اور نہ کسی مسلمان کا قتل جائز سمجھتے ہیں۔
  20. حسینی

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    حسان بھائی! آپ کے یہ پڑھے لکھے دنیااااوی نمائندے کیا پچھلے دسیوں سالوں سے ان اسمبلیوں میں نہیں ہیں؟؟ ان لوگوں نے ہمارے لیے کیا کام کیے ہیں۔۔۔۔ شیعہ نسل کشی پر اک بیان تک دینے کی زحمت گوارا نہیں کرتے۔۔۔ آپ کن لوگوں کی بات کرتے ہیں؟؟ کتنے شیعہ نمائندے تھے پارلیمنٹ میں لیکن ہمارے لیے کیا کیا؟؟ یہ...
Top