فہیم مجھے اس تھریڈ میں ہنسی آ رہی ہے ۔
دھند کے پیچھے شرمندہ ہیں، اور ڈیول فش اچنبھے کا شکار کہ فرضی شخصیت ۔ کمال ہے چھا گئے ہو ۔ مجھے تو لگتا ہے ششمشاد بھائی بھی کہیں تم ہی نہ ہو :laugh:
واؤ، داؤ پیچ تو میں ابھی سیکھ رہا ہوں ۔
فہیم بہت ذہین بچہ ہے، دو سال کے عرصہ میں وہ وہ کیا، جو کئی چار چار سال نہیں کر پائے :grin1:
او بائی دا وے سالگرہ مبارک ہو ۔
آُپ کے آنے سے پہلے تک میں صرف چند ایک فورمز تک محدود رہتا تھا، جس میں ایک سوال آپ کے جواب ہمارے، لینکس کارنر، موسیقی کی دنیا ۔
میرے پانچ سو سے پندرہ سو پیغامات ہونے کی دو وجوہات ہیں، ایک ہر ہفتے کا مہمان دوسرا عزیز امین :mrgreen:
میں پتن تے بہہ بوہوں صد مارے رکھ آس امید پتن تے
ہین تانگ بیلی دے آون دی رئی ٹکی دید پتن تے
ہر پور کو ڈھٹم کملی ہو کے رکھ آس امید پتن تے
میرا اکبر یار تے نئیں آیا میری گزری عید پتن تے
زینب کا اوتار اس بات کی نشانی ہے کہ یہ زینب کا پیغام ہے ۔
میں نے کبھی اتنا سوچا ہی نہیں کہ ٹیڈی بئیر ان میں موجود بچپنے کو ظاہر کرتا ہے ، دل ظاہر کرتا ہے کہ خوابوں میں رہنے والی ہیں، :grin: لوگ پتہ نہیں ایک اوتار سے کیسے لمبا مضمون باندھ لیتے ہیں ۔:blush: