نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    آپ کی سائیکل کونسی ہے؟

    بالکل ایسا تو نہیں‌ ، لیکن اس کے کافی قریب تر ۔
  2. جہانزیب

    آپ کی سائیکل کونسی ہے؟

    مجھے یاد ہے جب ہم سکول میں‌ پڑھتے تھے تو سائیکل سٹینڈ‌ ایسا ہی ہوتا تھا، اور کبھی اپنی سائیکل لینے میں‌ دشواری نہیں‌ ہوئی ۔
  3. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    Various accounts have traced the “Big Apple” expression to Depression-Era sidewalk apple vendors, a Harlem night club, and a popular 1930s dance known as the “Big Apple.” One fanciful version even links the name with a notorious 19th-century procuress!
  4. جہانزیب

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    اور عمیرہ احمد کا پیر کامل کبھی کبھی پڑھ لیتا ہوں‌ ۔
  5. جہانزیب

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    یہ بات میں‌ نے ان کے انٹرویو میں‌ پڑھی تھی، اصلاح‌ تو نہیں‌ بقول ان کے اشفاق صاحب کی رائے ضرور لیتی تھیں‌ ۔
  6. جہانزیب

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    بانو قدسیہ نے اپنے کالج کے زمانے سے لکھنا شروع کیا تھا ۔
  7. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    اٹلانٹا، نیویارک تھوڑی ہے ۔
  8. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    یہ لوگ جل کر کہتے ہیں‌ ، ہم نیویارک والے نہیں‌ کہتے بلکہ ہم اسے The city ، شہروں‌ کا شہر کہتے ہیں‌ ۔
  9. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    ویسے میرا دوست، لندن سٹی میں‌ رہتا ہے، آجکل مجھ سے ناراض‌ ہے کہ اسکی شادی میں‌ شرکت نہیں‌ کر سکا تھا میں ۔ اس کو منانے آنا ہو گا شائد پھر آپ سے ملوں‌ گا ۔
  10. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    نیویارک سٹی ۔
  11. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    اب تو ہیں‌ بھی ایک ہی شہر میں ۔۔ وہ میں‌ اس کے فون نہیں‌ اٹھا رہا تھا :lol:
  12. جہانزیب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    کیوں کہ میرا خیال تھا، میری طرح‌ تم بھی صرف محفل کے "ڈڈو" ہو :haha:
  13. جہانزیب

    مبارکباد خوشی، محسن بن گئی؟

    ہماری ایک نئی رکن، جنہوں‌ نے تعارف کے بغیر ہی محسن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے ، کو مبارک ہو ۔ رفتار سے لگتا ہے کہ شمشاد بھائی اب چند دنوں‌ تک ہی دوسرے نمبر پر آنے والے ہیں‌ :mrgreen:
  14. جہانزیب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    لیموں‌ پانی پیو فہیم ۔ ویسے مجھے اندازہ نہیں‌ تھا تم "بگ شاٹ‌ " بھی ہو سکتے ہو :lol:
  15. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    مجھے کون ڈھونڈ‌ رہا تھا؟‌‌:eek: آپا جی؟
  16. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    یہ دھاگہ جتنی سست رفتاری سے شروع ہوا تھا، اس سے کہیں‌ تیز رفتار سے لمبا ہوتا جا رہا ہے ۔
  17. جہانزیب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    :haha: مسٹر تعبیر :haha:
  18. جہانزیب

    فراڈ کا نیا طریقہ، اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں

    مجھے اس گفتگو میں‌ حیرت اس بات پر ہو رہی ہے کہ کیا لوگ سپیم میل پڑھتے بھی ہیں؟‌ میں‌ تو سوا اپنے واقف حالوں‌ کے کسی کی میل نہیں‌ پڑھتا ۔
  19. جہانزیب

    تعارف چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں

    یہاں‌ تو چیٹ‌ شروع ہو گئی ہے :lol:
  20. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    پوسٹرائز ۔ اس کے استعمال سے ہم تصویر یا تصویر میں موجود کسی پرت کو پوسٹر جیسا تاثر دے سکتے ہیں، یہ اوزار ذہانت سے تصویر میں موجود رنگوں کو کم کر دیتا ہے، اور تصویر خراب ہوئے بغیر ایک پینٹ یا پوسٹر کی شکل میں آ جاتی ہے ۔
Top