یہ رعایت اللہ فاروقی صاحب صالح ظافر کے قریب قریب کی چیز ہیں،
لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ابھی بھی کافی حد تک باقی ہے البتہ صورتحال 2013 سے نسبتا بہتر ہے بہرحال جو دعوے نون لیگ کی جانب سے کئے گئے تھے ان کے مقابلے میں یہ کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے.
جہاں تک سی این جی کا مسئلہ ہے تو میرے خیال میں اکثر...