کیا ہر محفلین جو ایسا سوال دو بار کرے جس پر پہلے سیر حاصل بحث ہو چکی ہو لیکن ایک فریق مطمئن نہ ہو اس کا مراسلہ بھی حذف کیا جاتا ہے؟
یاد رہے کہ مراسلے میں اخلاق سے گری کوئی بات نہ ہو
اگر تو اس کا جواب نفی میں ہے
تو پھر یہ سوال اور اعتراض بھی بنتا ہے
مجھے پچھلے بارہ سال سے مری کے مضافات یعنی پنڈی سے لیکر کوہالہ پل تک تقریبا روڈ پر بنے سبھی ہوٹلز سے پکوڑے کھانے اور بوتل پینے کا اتفاق ہوا ہے یقیناً چیزیں مہنگی ہیں لیکن اتنی ہی مہنگی ہیں جتنی عام روڈز پر بنی دوکانوں پر دوسری دوکانوں سے نسبتاً زیادہ مہنگا سامان ملتا ہے.
جتنی مہنگائی کا یہاں ذکر...
رات سنا ہے مولویوں نے کراچی میں بہت ماردھاڑ کی ہے کئی بندے زخمی ہو گئے ہیں یہ تیس پینتیس سال کراچی میں قتل و غارت گری کا بازار گرم کرنے کے باوجود مولویوں کو ابھی تک عقل نہیں آئی؟
کیا کہتے ہیں لئیق احمد صاحب!
میں تو پرزور مذمت کرتا ہوں اور شاید آپ کو میرے پچھلے مراسلوں پر پڑھے بغیر ہی کانٹے مارنے کی زحمت اٹھانا پڑی جس میں میں نے دھرنے کو بھی ناپسندیدہ کہا.
اب آپ محفل پر احسن اقبال پر کئے جانے والے حملے کے جواز کی پوسٹس سے ضرور آگاہ کیجئے.
منتظر ہوں