کسی بھی ثبوت کے بغیر بات کرنا خواہ وہ آئی ایس آئی کے خلاف ہو یا کسی اور کے ، غلط ہے ، پر مسئلہ سارا میڈیا ہے جو ایسی باتوں کو سپورٹ کر ر ہا ہے، اس میں اندرونی نقصان کے ساتھ ساتھ بیرونی نقصان کا بھی احتمال ہے ، حامد میر پر حملہ ہوا ہے تو چپ کر کے انویسٹیگیٹ کرو پروپگنڈہ کیوں کر رہے ہوں بھئی ...