سورج اپنی تمام تر وجاہتوں کے ساتھ گردن اکڑائے براجمان تھا ، اور وہ بے ہنگم ٹریفک کے شور میں سڑک کے کنارے اپنی سوچوں میں مگن برھتی جارہی تھی کہ ٹریفک کے شور نے اس کے دھیان میں خلل ڈالا ، اور یہ بلا اجازت دخل اندازی اسے بالکل پسند نا آئی ، مگر سوچوں نے ایک نیا رخ لیا ، یہ شور اسے اپنے اندر اترتا...