آہاں شہر سے اپنی محبت کو خوب لفظوں میں پرویا لالہ ، میں کبھی بھی اپنے شہر میں لور لور نہیں پھری ، فیصل آباد میں بہت کچھ اچھا ہے اور ہو گا ، جو جو جگہیں مجھے معلوم ہیں ان کی تعداد بہت محدود سی ہے ، دراصل میں نے تو فیصل آباد بھی پورا نہیں دیکھا، لیکن کیونکہ یہاں رہتی ہوں ، یہاں سے مانوس ہوں تو...