نتائج تلاش

  1. ش

    کیوں روٹھ گئے ہو یہ بتا کیوں نہیں دیتے؟ - شفیق خلش

    شریک محفل کرنے کا شکریہ کاشف صاحب اچھا انتخاب ہے ۔
  2. ش

    بیان کرتی ہیں سب کچھ یہ حالتیں اپنی از خرم شہزاد خرم

    بہت خوب غزل ہوئی ہے جناب خرم صاحب مُبارک باد قبول فرمائیں ۔ خدا کا خوف نہیں ہے، نہ ذوق سجدہ ہے کہاں یہ دیں گی سکوں اب عبادتیں اپنی کہاں ہے عدل عدالت کے کارخانوں میں کہاں بیان کروں میں وضاحتیں اپنی مقطع بھی خوب ہے
  3. ش

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    ماشاءاللہ شمشاد صاحب آپ واقعی محفل کی دھڑکن ہیں ہم سب کو فخر ہے آپ پر ۔ اللہ پاک آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے آمین ۔
  4. ش

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربّی و اتوب الیہ۔
  5. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. ش

    املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ - تبصرہ

    بہت خوب جناب فاتح صاحب بہت عمدہ شراکت ہے واقعی اس پر تبصرے کے لئے ایک الگ دھاگے کی ضرورت تھی شکریہ جناب شمشاد صاحب ۔
  7. ش

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربّی و اتوب الیہ۔
  8. ش

    تاسف علی ذاکر کے والد محترم کے لئے دعائے مغفرت

    انا اللہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرما اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما ۔(آمین)
  9. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  10. ش

    واہگہ باڈر لاہورپر ایک ننھا سپاہی پریڈ کرتے ہوئے

    خوبصورت ! شریکِ محفل کرنے کا شکریہ ۔
  11. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. ش

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ذکر آگیا تو پوچھ لیا ورنہ واقعی فکر کرنے کی ضرورت بھی نہیں تھی
  13. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  14. ش

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    درست فرمایا حضرت پر ان تیکنیکی معاملات سے ہماری اتنی واقفیت نہیں پر سمجھ آگیا ۔
  15. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  16. ش

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    حالانکہ روایت تو 1000 پیغامات پر ہی مقفل ہونے کی ہے پر اس کا سبب کیا ہے ۔ :)
  17. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  18. ش

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    چلیے ترمیم کر دی پیعام ایک ہی وقت ارسال ہو گیا تھا جی یہ ہی ریت ہے اس دھاگے کی نیا دھاگا کون کھول رہا ہے
  19. ش

Top