نتائج تلاش

  1. ش

    امجد اسلام امجد نصف صدی ہونے کو آئی ' امجد اسلام امجد'

    بہت خوب محترمہ اچھی شراکت ہے ۔
  2. ش

    تعارف میں نگینہ ہوں

    اردو محفل میں خوش آمدید امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا ۔
  3. ش

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    مصطفیٰ کمال جیسا ناظم اگر پاکستان کے ہر شہر کو میسر آجائے تو پاکستان کا مسقبل روشن ہے اگر کسی کو کراچی میں کئے گئے تاریخی ترقیاتی کام نظر نہیں آتے تو اس کا مطلب یہ ہی ہے یا تو اسُ کی آنکھوں پر پردہ پڑا ہوا ہے یا پھر وہ منافقت کر رہا ہے ۔
  4. ش

    جاپان

    بہت اچھی شراکت ہے شکریہ
  5. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  6. ش

    اُسے گماں بھی نہیں میں نہیں رہا اُس کا ۔ متفرق اشعار ۔ انتخاب: م۔ م۔ مغل

    اچھا انتخاب ہے جناب احمد صاحب اور مغل صاحب کی اشعار بھی خوب ہیں ۔
  7. ش

    روسی بچے کے جسم پر قرآنی آیات کا نشان!

    جناب ابھی بقر عید آرہی ہے کتنی گائیں بکرے مبارک ناموں سے منسوب نظر آئیں گے بیوپاری کا تو فائدہ ہی پچیس پچاس ہزار اوپر کمالیتا ہے ۔
  8. ش

    تاسف آئیں مل کرمیرےلئے دعا کریں

    اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور اور مشکلات کو حل فرمائے آمین ۔
  9. ش

    حوصلہ دل کا نکل جانے دے - کنور اخلاق محمد خاں‌ شہریار

    شریک محفل کرنے کا شکریہ جناب کاشفی صاحب ۔
  10. ش

    مبارکباد میں پاس ہو گئی۔۔۔

    بہت خوشی ہوئی جان کر کامیبابی مُبارک ہو ۔
  11. ش

    مرزا اسد اللہ خاں‌ غالب اور متین امروہوی - 2

    بہت خوب جناب کاشفی صاحب عمدہ شراکت ہے ۔
  12. ش

    شکیب جلالی نظم ۔ جشنِ عید از شکیب جلالی

    بہت خوب جناب سخنور صاحب عمدہ انتخاب ہے شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ ۔
  13. ش

    اک غزل تم بھی میرے نام کبھی لکّھو نا - مہتاب قدر

    بہت خؤب جناب کاشفی صاحب عمدہ انتخاب ہے ۔
  14. ش

    پروین شاکر چہرہ میرا تھا ، نگاہیں اُس کی - پروین شاکر

    شریک محفل کرنے کا شکریہ جناب کاشفی صاحب ۔
  15. ش

    فراق ’روپ‘ رباعیات۔ فراق

    بہت شکریہ استادِ محترم ۔ لاجواب رباعیات ہیں
  16. ش

    جاوید اختر دل میں‌مہک رہے ہیں‌ کسی آرزو کے پھول - جاوید اختر

    بہت شکریہ جناب کاشفی صاحب اچھی شراکت ہے
  17. ش

    غزل : مرزا اسد اللہ خاں‌ غالب اور متین امروہوی - 1

    بہت خوب جناب کاشفی صاحب عمدہ شراکت ہے
  18. ش

    میر غزل - عشق میں بے خوف و خطر چاہئے - میر تقی میر

    بہت خوب غزل ہےجناب شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ ۔
  19. ش

    غالب کبھی نیکی بھی اُس کے جی میں گر آجائے ہے مُجھ سے - غالب

    بہت شکریہ جناب کاشفی صاحب عمدہ انتخاب ہے ۔
  20. ش

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    شکریہ جناب عارف کریم صاحب بہت اچھا فونٹ ہے جناب شاکر القادری صاحب مُبارکباد کے مستحق ہیں‌ ۔
Top