نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیک کی متفرق تصاویر

    تھوہا خالصہ سے مٹور جانے والے رستے کے ذریعے کشمیر کی طرف جائیں تو جا بجا ایسے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں، آپ کے اس فوٹو سے وطن کی یاد تازہ ہو گئی، لگتا ہے اسے مزید تازہ تر کرنے کے لیے تھوڑا خرچہ کرنا پڑے گا۔
  2. زیرک

    زیک کی متفرق تصاویر

    یہ منظر تو تھوہا خالصہ سے مٹور جانے والے رستے کی ہوبہو عکاسی کرتا ہے۔دل کہتا ہے؛ یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے
  3. زیرک

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اس میں کوئی شک نہیں کہ حسان نیازی حفیظ اللہ نیازی کا بیٹا اور انعام اللہ نیازی کا بھتیجا ہے اور ان دونوں کا تعلق ن لیگ سے ہے، اس رشتے اور تعلق سے ن لیگ کی لاہور واقعے میں کچھ نہ کچھ انوالومنٹ ضرور بنتی ہے۔ لیکن چونکہ مامے خان کی حکومت ہے تو عوام جو عمران خان سے بھانجے خان کی گرفتاری کا سوال کر...
  4. زیرک

    ٭جب بھی دشمن بن کے اس نے وار کیا٭٭ میں نے بھی اپنے لہجے کو تلوار کیا٭٭ عارف شفیق (انا للہ و انا...

    ٭جب بھی دشمن بن کے اس نے وار کیا٭٭ میں نے بھی اپنے لہجے کو تلوار کیا٭٭ عارف شفیق (انا للہ و انا الیہ راجعون)
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    جب بھی دشمن بن کے اس نے وار کیا میں نے بھی اپنے لہجے کو تلوار کیا عارف شفیق
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    بہت ذہین ہے عارف شفیق تُو، لیکن ذرا سی بات پہ کیوں خاندان چھوڑ دیا عارف شفیق
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    غريبِ شہر تو فاقے سے مر گيا عارف اميرِ شہر نے ہيرے سے خودکشی کر لی عارف شفیق
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    انا للہ و اناالیہ راجعون کیسا ماتم، کیسا رونا مٹی کا ٹوٹ گیا ہے ایک کھلونا مٹی کا عارف شفیق
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    کیسا ماتم، کیسا رونا مٹی کا ٹوٹ گیا ہے ایک کھلونا مٹی کا مر کر بھی کب اس سے رشتہ ٹوٹے گا میرا ہونا بھی ہے ہونا مٹی کا عارف شفیق انا للہ و اناالیہ راجعون
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    دشمنی میں تجھ سے اے اردو زباں چھین لیں گے یہ مِری پہچان بھی رات جب چھاپا پڑا تھا میرے گھر رو رہا تھا میر کا دیوان بھی عارف شفیق
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    سر اٹھائے ہوئے مقتل کی طرف جاؤں گا میں نے حق بات کہی ہے تو سزا پاؤں گا اور کچھ دے نہ سکا اگر ورثے میں اپنی اولاد کو سچائی تو دے جاؤں گا عارف شفیق
  12. زیرک

    جادوئی اختیارات والی انگلی کی مانگ کرتا بھکاری؛ مختصر مختصر

    جادوئی اختیارات والی انگلی کی مانگ کرتا بھکاری بچپن میں بزرگوں سے سنا کرتے تھے کہ کسی اللہ والے بابا جی کے ہجرے کے باہر ایک بھیک مانگنے والا بیٹھا رہتا تھا، ایک دن بابا جی کو بھکاری کی حالت پر رحم آ گیا۔ انہوں نے پوچھا ”بول کیا مانگتا ہے؟“ بھکاری بولا ”جناب جو بھی عطا کر دیں“۔ بابا جی نے دور ایک...
  13. زیرک

    مافیا کے نامعلوم افراد پھر واردات ڈال گئے

    مافیا کے نامعلوم افراد پھر واردات ڈال گئے مافیا والے اس قدر دلیر ہو گئے ہیں کہ اب وہ ایسے وکلاء کو بھی غائب کرنے کے کام میں مشغول ہیں جو ان کی کرپشن کو دنیا کے سامنے لاتے ہیں۔ اوکاڑہ کے رہائشی عبدالرشید نے تھانہ اوکاڑہ میں روپورٹ درج کروائی ہے کہ اس کے وکیل بھائی شفیق احمد اعوان جو کہ پیشے کے...
  14. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    اک سجن ہوندا سی زہراں وچ پتاسے ورگا سُرمے سک دنداسے ورگا دُکھاں وچ دلاسے ورگا سجرے چن دے ہاسے ورگا اک سجن ہوندا سی الھڑ شوخ ہواواں ورگا دُھپاں دے وچ چھاواں ورگا اوکھے ویلے بانہواں ورگا اٹھے پہر دعاواں ورگا ارشاد سندھو
  15. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    پا کے جِند وی گہنے بھلیو کُجھ لہنے نہیں لہنے بھلیو اک اک سُکھ لئی سوسو ایتھے دُکھ پیندے نیں سہنے بھلیو ارشاد سندھو
  16. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    توتیا وے سانوں نہ ستا باغ دے وے والیاں نوں پُچھدا نہیں مالیاں نوں سُکھ مُڈھوں پُٹ لیندا ہاسیاں نوں لُٹ لیندا لگدا ای جہدا ایتھے داء توتیا وے سانوں نہ ستا ارشاد سندھو
  17. زیرک

    مظلوم کشمیریوں پر ہونے والے مظالم سامنے لانے دو بہادر صحافیوں کو سلام

    مظلوم کشمیریوں پر ہونے والے مظالم سامنے لانے دو بہادر صحافیوں کو سلام مظلوم کشمیریوں کے لیے مسلمان حکمرانوں خاص کر پاکستانی وزیراعظم اور مسلم دنیا کی سب سے بڑی فوج کے لیے سے تو اتنا بھی نہیں ہو سکتا کہ روز ایک تسلی بھرا بیان ہیں دے بہادر تو امریکی صحافی ڈیکسٹر فلکنز انڈین صحافی رعنا ایوب نکلیں...
  18. زیرک

    وسیم اکرم پلس، اس کا سلیکٹر اور ان کو لانے والے سب آج فیل ہو گئے

    اب میں جناب کے پسندیدہ حقائق تو دکھانے سے رہا،مجھے جو نظر آیا وہ سامنے لے آیا، آپ کو ناپسند ہے تو میں کیا کر سکتا ہوں، خوشی سے ناپسند کیجئے کون روکتا ہے؟ میں آپ کی خوشی کے لیے آپ کی مرضی کا سچ تو نہیں لکھ سکتا ناں۔ کسی دوست نے ایک یہ نکتہ بھی اٹھایا کہ حسان نیازی حفیظ اللہ نیازی کا بیٹا ہے، اس...
  19. زیرک

    وسیم اکرم پلس، اس کا سلیکٹر اور ان کو لانے والے سب آج فیل ہو گئے

    میں جانسن کی طرز سیاست سے اتفاق نہیں کرتا، لیکن بریگزٹ کے معاملےپر اس کا سٹینڈ بالکل ڈائریکٹ تھا، دیگر پارٹیوں کا سٹینڈ اس موضوع پر واضح نہیں تھا، جس کا خمیازہ انہیں بھگتنا پڑا۔ چونکہ یہ الیکشن بریگزٹ یعنی برطانیہ کے یورپ سے علیحدگی کی بنیاد پر لڑا گیا اور جس کی پالیسی واضح تھی وہ جیت گیا۔ باقی...
  20. زیرک

    یہ ہر بار چور کا بھائی گِرہ کٹ ہی کیوں؟

    یہ ہر بار چور کا بھائی گِرہ کٹ ہی کیوں؟ خاور مانیکا جو کہ کسٹمز کے ایک سینئر آفیسر رہے ہیں ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ دورانِ ملازمت شفافیت کے معاملے میں ان کی شہرت اچھی نہیں رہی، وہ چار سال تک ڈائریکٹر جنرل افغان ٹرانزٹ ٹریڈ تعینات رہے ہیں، اس دوران ان پر 6 ارب روپے رشوت لے کر مال بغیر ڈیوٹی...
Top