نتائج تلاش

  1. زیرک

    ٭نگرانی کرنے والو! سچ کو سامنے آنے دو، شکریہ

    ٭نگرانی کرنے والو! سچ کو سامنے آنے دو، شکریہ
  2. زیرک

    وسیم اکرم پلس، اس کا سلیکٹر اور ان کو لانے والے سب آج فیل ہو گئے

    اس معاملے کی گیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہییں، اگر ن لیگ اس میں ملوث ہے تو اس کی لیڈرشپ کو جواب دینا ہو گا، لیکن اگر یہ خود حکومت کا کیا دھرا ہے تو پھر انہیں بھی جانا ہو گا، میں بے بنیاد بات نہیں کر رہا آج ٹوئٹر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک وڈیو میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بھانجے...
  3. زیرک

    وسیم اکرم پلس، اس کا سلیکٹر اور ان کو لانے والے سب آج فیل ہو گئے

    وسیم اکرم پلس، اس کا سلیکٹر اور ان کو لانے والے سب آج فیل ہو گئے پنجاب کا دل لاہور اور دل کا ہسپتال پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی آج کا سارا دن میدانِ جنگ بنا رہا اور بڑے بڑے گھروں میں بیٹھ کر بڑے بڑے نعرہ لگانے والی بڑھکیلی سرکار کا وسیم اکرم پلس پتہ نہیں کہاں سویا رہا؟۔ کون غلط تھا، کس نے یہ...
  4. زیرک

    زیک کی متفرق تصاویر

    راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ سے جنوب کی جانب تھوہا خالصہ نامی قصبہ میرا آبائی علاقہ ہے، 1947 کے ہندو مسلم فسادات میں کافی بدنام بھی رہا ہے۔ لڑکپن میں جب شہر کی ہنگام سے اکتا جاتا تھا تو ایک ویک اینڈ کزنز کے ساتھ وہیں گزارتا تھا، پھر اس میں آج کل کے زمانے کی مناسبت سے ٹریکنگ بھی ہوتی تھی اور جنگلی...
  5. زیرک

    آصف زرداری کا دماغ چھوٹا ہوگیا ہے، ترجمان پمز اسپتال

    ویسے تو سبھی سیاسی فنکاروں کے دماغ ایک جیسے ہی ہیں، فی الحال ایک کے دماغ کے سکڑنے کی کنفرمیشن ہوئی ہے، سب کا ایک بار چیک اپ کریں، ایسی بونگیاں تو سبھی مارتے ہیں جن کا اس دنیا سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ ایک بار سب کا میڈیکل چیک ہو جائے تو بہتر رہے گا، کیونکہ جب ایک عام رضاکار جو کہ باقاعدہ سپاہی بھی...
  6. زیرک

    ملک کے سیاسی حالات کی مناسبت سے لطیفہ

    حادثے کے بعد مراثی نے بیان دیتے ہوئے بتایا کہ؛ "میں گاڑی چلا رہا تھا کہ بریک فیل ہو گئے، سڑک پر ایک طرف دو آدمی تھے، دوسری طرف بارات جا رہی تھی، بتائیں میں کس طرف گاڑی موڑتا؟"۔ پولیس محرر: "ظاہر ہے دو آدمیوں کی طرف" مراثی: "بادشاہو! میں نے بھی یہی کیا تھا لیکن وہ بھاگ کر بارات میں گھسنے لگے تو...
  7. زیرک

    برق گرتی ہے تو بے چارے غریبانوں پر

    برق گرتی ہے تو بے چارے غریبانوں پر ہر بار کی طرح ایف بی آر اور ہر حکومت کی طرح تبدیلی سرکار نے بھی آسان ٹارگٹ عوام پر ہی ٹیکس کی تلوار کھینچی ہے، کیونکہ عوام کے پاس پیسہ نہیں کہ معاملے کو کورٹ میں لے جائے۔ کاروباری طبقہ ہو یا رئیل اسٹیٹ مافیا یا سیاسی بھیڑیے، ان سب سے ٹیکسز کیا، کرپشن کا پیسہ...
  8. زیرک

    بندر استرے کا کھیل جاری

    جن موصوف کی حکومت ہے وہ پچھلی حکومت میں وزیرخارجہ کا عہدہ نہ رکھے جانے کے معاملے کو تنقید کا نشانہ بنایا کرتے تھے لیکن انہوں نے اپنی کیبنٹ میں جس نابغے کو یہ عہدہ دیا ہوا ہے وہ موجودہ عہد کاسب سے نکما اور فوٹو سیشن وزیرخارجہ ہے۔ اگر یہ پی ٹی آئی کا سینئر بندہ نہ ہوتا اور پنجاب کی وزارت اعلیٰ...
  9. زیرک

    ایک اور ٹرک کی بتی

    ایک اور ٹرک کی بتی پاکستان کو ایک ماڈرن سوسائٹی بنانے کے لیے کرپشن کا خاتمہ بہت ضروری ہے۔ رپورٹ کرپشن ایپ بظاہر ایک اچھا آغاز ہے لیکن اس میں جو گمنام رہ کر کرپشن رپورٹ کرنے کا آپشن رکھا گیا ہے اس سے اس کے غلط استعمال کا قوی امکان ہے۔ حکومت اگر صرف اداروں میں ہونے والی کرپشن پر قابو پانے کے لیے...
  10. زیرک

    بندر استرے کا کھیل جاری

    آپ نے جانے انجانے میں پاکستانی حکومت کا سچ بیان کر دیا "پاکستان فی الحال کشمیریوں کی مدد نہیں کر سکتا"۔ جہاں تک آواز کی بات ہے تو وہ مجھے کہیں سنائی نہیں دیتی، بدقسمتی سے چند لفظوں پر مبنی بیان اب صرف وزیراعظم کے ٹوئٹر کے اکاؤنٹ تک محدود ہوکر رہ گیا ہے، باقیوں کے لیے کشمیر پر بیان دینا شجرِ...
  11. زیرک

    جہیز لینا چھوڑ دیں مختصر مختصر

    یہ پتہ کرنے کے لیے طفلِ مکتب کو مکتب کی بھولی بھالی زندگی سے نکلنا ہو گااور عملی زندگی(تجربے گاہ) کی کانٹے دار راہوں پر چلنا سیکھنا ہو گا۔
  12. زیرک

    جہیز لینا چھوڑ دیں مختصر مختصر

    تعلقات پُر پیچ بھی تو ہو سکتے ہیں۔:sneaky:
  13. زیرک

    بندر استرے کا کھیل جاری

    کیا کل آپ اسی تلوار کی کاٹ محسوس کریں گے اور ایف اے ٹی ایف کے کہنے پر پاکستانی فوج کو بھی ختم کر دیں گے؟ دنیا بھر میں مقامی لوگوں کو غاصب کے خلاف لڑنے کا بنیادی حق حاصل ہے۔ کشمیری مقامی ہیں اور انڈین فوج غاصب، اس لیے یہ بھونڈہ بہانہ نہیں چلے گا
  14. زیرک

    علم سیاسیات چیپٹر 420 مختصر مختصر

    قدرت نے اور قدرت کی بنائی ہوئی بندوق لیگ جس دن سٹین ٹو ہوئی اس دن بڑے بڑے سریے نکل جائیں گے، فی الحال ہنی مون پیریڈ انجوائے کرو۔
  15. زیرک

    جہیز لینا چھوڑ دیں مختصر مختصر

    جارجین بابا آرکٹک میں رہتا ہوتا تو یہ سوال نہ کرتا۔;)
  16. زیرک

    کوا چلا ہنس کی چال اپنی چال بھی بھول گیا

    کوا چلا ہنس کی چال اپنی چال بھی بھول گیا بچپن میں یہ محاورہ سنتے تھے کہ "موچی کی جوتی ہمیشہ ٹوٹی ہوئی ہوتی ہے"، تو اس وقت اس کی کچھ سمجھ نہیں آتی تھی۔ کرکٹ سے شوق رہا، اچھی کرکٹ کھیلی بھی، اب بھی کھیلتے ہیں اور دیکھ کر خوش بھی ہوتے ہیں لیکن جب سے ایک کرکٹر صاحب بہادر حکومت کے سربراہ بنے ہیں...
  17. زیرک

    علم سیاسیات چیپٹر 420 مختصر مختصر

    علم سیاسیات چیپٹر 420 مختصر مختصر یہ سیکھ لینا کہ کب کیا بولنا ہے اور کب نہیں، یہ نادانی سے دانائی کا سفر ہے جو ایک 70 سالہ ضدی، اجڈ اور لڑاکا پھپھے کٹن نما حادثاتی لیڈر نہیں سمجھ سکتا کیونکہ فی الحال اس کی گردن میں عسکری سریا فٹ ہے، جس دن عسکریوں نے سریا کھینچا یہ عمارت بھی دھڑام سے جا گرے گی...
  18. زیرک

    جہیز لینا چھوڑ دیں مختصر مختصر

    جہیز لینا چھوڑ دیں مختصر مختصر یاد رکھیں کہ شادی کے بعد بیڈ پر پڑا آدھا کمبل بیوی کو بھی دینا پڑتا ہے، شوہر زیادہ اکڑ دکھائے تو اہلیہ یہ کہہ کر پورا کمبل چھین لیتی ہے کہ "جائیں بازار سے اپنے لیے نیا لے آئیں یہ مجھے جہیز میں ملا ہے"۔ سبق: مرد حضرات اگر اس جملے سے بچنا چاہتے ہیں تو جہیز لینا چھوڑ دیں۔
  19. زیرک

    ٭لڑکی" "مجھے گوشت والی ایک نمکین چائے لا دیں"۔٭ ویٹر: "چاء دی شونقن بی بی جی اسے سُوپ کہتے ہیں"۔

    ٭لڑکی" "مجھے گوشت والی ایک نمکین چائے لا دیں"۔٭ ویٹر: "چاء دی شونقن بی بی جی اسے سُوپ کہتے ہیں"۔
  20. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    نہ وی ہوون تاں وی سوہنے لگدے نیں کُجھ بندیاں دے ناں وی سوہنے لگدے نیں دِل وِچ ہووے آس کِسے دے آون دی اودوں کالے کاں وی سوہنے لگدے نیں رب دی قسمے! رُکھ سجناں دے ویڑھے دے دین نہ بھاویں چھاں وی، سوہنے لگدے نیں
Top