ارے نہیں آپی میرا کوئی ایسا ارادہ نہیں ہے ۔یہ میں نے ایک اپنی نئی تحریک شروع کی ہوئی ہے اور اُمید ہے اس میں انشاءاللہ کامیابی ہوگی :P :P
اور ناشتہ میں نے آج بھی ابھی تک نہیں کیا :cry: ہے ۔۔آپ کا ویٹ کر رہا ہوں اکٹھے کریگے
سائیکل کی چین کیوں اُتر جاتی ہے ،،سوچنے والے سوال ہے
ہاں
کیونکہ سائیکل سوار تو منزل سے پہلے اُتر نہیں سکتا ۔تو اس لئے چین اُتر جاتی ہے
ہر بات قسم میں کیوں لکھی ہوتی ہے ؟؟؟؟؟
اَج کیہ پکائیے
چوہدری: اَج کیہِ پکائیے دس تیرا کیہِ خیال اے
رحماں: میں کیہِ خیال دساں میری کیہِ مجال اے
چوہدری: رحمیاں چل اَج فیر چسکے ای لا لئیے
لبَھ جان چنگیاں تے بھنڈیاں پکا لئیے
رحماں: واہ واتُساں بُجھیاں نیں دلا دیاں چوریاں
میرا وی ایہہ دل سی پکائیے...