اور میرے بعد حنا
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2007 #282 وہ ادھر نہیں آتیں، اب شگفتہ صاحبہ کے آنے کا وقت ہونے والا ہے۔ یا پھر شاکر بھائی آئیں گے۔
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2007 #284 و علیکم السلام منجانب ایک رکنِ محفل کہیے کیسےمزاج ہیں اور موسم کیسا ہے اسلام آباد کا؟ سیاسی موسم کا نہیں پوچھ رہا میں۔
و علیکم السلام منجانب ایک رکنِ محفل کہیے کیسےمزاج ہیں اور موسم کیسا ہے اسلام آباد کا؟ سیاسی موسم کا نہیں پوچھ رہا میں۔
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2007 #286 ارے وہاں بھی سخت گرمی، میں تو سمجھ رہا تھا کہ وہاں موسم اچھا خوشگوار ہو گا۔
الف عین لائبریرین مئی 15، 2007 #287 یہاں بھی تین دن سے 42 ڈگری ہی چل رہا ہے۔۔ اس وقت تو کوئی نہیں، خود سے کیا بات کروں، شمشاد آنے والے ہوں گے۔
یہاں بھی تین دن سے 42 ڈگری ہی چل رہا ہے۔۔ اس وقت تو کوئی نہیں، خود سے کیا بات کروں، شمشاد آنے والے ہوں گے۔
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2007 #293 کون ہو سکتا ہے سوائے میرے کیسے مزاج ہیں ڈاکٹر صاحب؟ اب سارہ کی باری ہے آنے کی۔
پاکستانی محفلین مئی 15، 2007 #294 ابھی میں حاضر ہوں ایک افسوس ناک خبر کے ساتھ پشاور کے ایک ہوٹل میں بم دھاکہ، جیو کے مطابق تقریبا 25 افراک ہلاک ہو گئے ہیں۔ انا للہ وانا إليہ راجعون
ابھی میں حاضر ہوں ایک افسوس ناک خبر کے ساتھ پشاور کے ایک ہوٹل میں بم دھاکہ، جیو کے مطابق تقریبا 25 افراک ہلاک ہو گئے ہیں۔ انا للہ وانا إليہ راجعون
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2007 #296 پاکستانی نے کہا: ابھی میں حاضر ہوں ایک افسوس ناک خبر کے ساتھ پشاور کے ایک ہوٹل میں بم دھاکہ، جیو کے مطابق تقریبا 25 افراک ہلاک ہو گئے ہیں۔ انا للہ وانا اليہ راجعون مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس کے سر جائے گا یہ سارا خون؟ یہ سارے قتل؟ کیوں ان لوگوں کو خدا کا خوف نہیں؟
پاکستانی نے کہا: ابھی میں حاضر ہوں ایک افسوس ناک خبر کے ساتھ پشاور کے ایک ہوٹل میں بم دھاکہ، جیو کے مطابق تقریبا 25 افراک ہلاک ہو گئے ہیں۔ انا للہ وانا اليہ راجعون مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس کے سر جائے گا یہ سارا خون؟ یہ سارے قتل؟ کیوں ان لوگوں کو خدا کا خوف نہیں؟
امن ایمان محفلین مئی 15، 2007 #297 السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب۔۔؟ میں ٹھیک ہوں۔۔لیکن آتے ساتھ ہی اتنی افسوس ناک خبر سننے کو مل گئی۔۔۔۔
تیلے شاہ محفلین مئی 15، 2007 #298 ویسے اتنی جلدی آنے کی کیا پڑی تھی اب گئی تھیں تو کچھ دن آرام کرلیتیں ابھی تو ہم نے پورا سوگ بھی نہیں منایا تھا۔ لیکن چلیں آگئی ہیں تو Wellcome Back
ویسے اتنی جلدی آنے کی کیا پڑی تھی اب گئی تھیں تو کچھ دن آرام کرلیتیں ابھی تو ہم نے پورا سوگ بھی نہیں منایا تھا۔ لیکن چلیں آگئی ہیں تو Wellcome Back