گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
دونوں کی لڑائی ہے اس لیے خفا ہے سورج رات سے۔

چاند کے ساتھ ستارے ہیں پر سورج کے ساتھ کچھ نہیں ایسا کیوں ؟
 

فرذوق احمد

محفلین
کیونکہ اُس کے بھائی کے آنے کا وقت ہو جاتا ہے ،،یعنی چاند بھائی

شیشہ ہو یا دل ہو ٹوٹ جاتا ہے ایسا کیوں ہے ؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
صمد بونڈ کا باقاعدگی سے استعمال کریں۔

س) دل کے ٹوٹنے کی آواز کیوں نہیں آتی؟
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی ایک ہی وقت میں دونوں کا جواب آ گیا۔

جیمز بانڈ انگریزی ہے جبکہ صمد بانڈ دیسی ہے۔

س) دل کے ٹوٹنے کی آواز کیوں نہیں آتی؟
 

تیلے شاہ

محفلین
اس کو سننے کےلیے خاص قسم کا آلہ درکار ہوتاہے۔

اردو کے جہاز اور عربی کے جہاز میں اتنا فرق کیوں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اور سعودی عرب میں فاصلے کی وجہ سے۔

س) شیشے کا بال کیوں نہیں جاتا؟
 

تیلے شاہ

محفلین
ایگزٹ ری انٹری کے پیسے نہیں ہونگے بیچارے کے پاس
گرمیوں کی چھٹیاں جون جولائی میں کیوں ہوتی ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
سفر کے دوران گرمی سے دور رکھنے کی سہولت کی وجہ سے ۔۔

ایئر کنڈیشنڈ سے ٹھنڈی ہوا کیسے آتی ہے ؟
 

فرذوق احمد

محفلین
کیونکہ وہاں اُنگلی گھُسانا مشکل ہوتی ہے

شباب اور بیمار میں کیا فرق ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top