نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    اردو جریدہ کے حوالے سے ضروری اعلان

    نبیل بھائی ، میں دراصل چاہتا ھوں کہ ہر کسی ٹوپک پر مضمون لکھ پاؤں ۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں ماکروسافٹ کے بارے میں ہی لکھوں تو میں اس کے لیے بھی تیار ہوں ۔ پچھلے دنوں پڑھائی میں مصروف رہا ۔ اب جا کر تعلیمی مصروفیات کم ہوئی ہیں ۔ اب میں اردو ویب کے لیے زیادہ وقت نکال سکتا ہوں
  2. محمد شمیل قریشی

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    سسٹر ماورا ، نیٹ کی کسی خرابی کی وجہ سے کل رات محفل میں نہ آ سکا ۔ میں ہر ممکن کوشش کروں گا کہ آپ کی مدد کر سکوں ۔ ماشا اللہ ، وہاب اعجاز خان صاحب نے خوب مصرعے بنائے ہیں ۔
  3. محمد شمیل قریشی

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    شاکر صاحب ، آداب میں آپ کا کام دیکھنا چاہتا تھا ۔ میں نے ابھی ابھی آپ کی فائل ڈاون لوڈ کی ہے ۔ پر یہ بتائیے کا اس فائل کو کس پروگرام چلایا جاتا ہے ؟
  4. محمد شمیل قریشی

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    فردوس بریں کی پی ڈی ایف فائل کہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے ؟
  5. محمد شمیل قریشی

    گانوں کا کھیل

    فرزوق ، جنید جمشید کے اس گانے کے صحیح بول کچھ یوں ہیں نہ تو آئے گی ، نہ ہی چین آئے گا میرے آنگن کی ہری بیلوں کا پتا پتا سوکھتا جائے گا ۔ ا سے یہ گیت پیش کرتا ہوں ارے رے ارے یہ کیا ہوا میں نے نہ یہ جانا ارے رے ارے بنتا ہے تو بن جائے افسانہ ہ
  6. محمد شمیل قریشی

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    سچ ہے احباب کی تہنیت ، مہمیز کام کرتی ہے اور دل میں کچھ کر دکھانے کا جز بہ پیدا کرتی ہے ۔ اعجاز صاحب ، آپ کی تعریف کا بہت بہت شکریہ ۔
  7. محمد شمیل قریشی

    اردو جریدہ کے حوالے سے ضروری اعلان

    جیسبادی بھائی ، میری یہ ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ میں اوریبجنل کام کروں اور قاری میرا مضمون پڑھ کر یہ نہ سمجھے کہ میں نے کسی انگریزی اخبار کا صرف اردو ترجمہ کیا ہے۔ میں نے اس سے پہلے بھی ایک سائنسی جریدے میں کام کیا ہے ۔مثال کے لیے یہ ویب صفحات ملاحظہ کیجیے ۔...
  8. محمد شمیل قریشی

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    سیسٹر ماوراء کی خواہش پر یہ مزید تین مصرعے سیسٹر ماوراء کے نام ۔۔۔۔ تفسیر صاحب مزید ساتواں ، آٹھواں اور نواں مصرعہ یہ ہے ۔۔۔۔۔ 7-حسین رنگ لیے چرخ پے بہار چلے چلے بھی آو کہ گلشن کا کاروبار چلے 8۔رقیب خوش ہے کہ تم غیر کے دیار چلے چلے بھی آو کہ گلشن کا کاروبار چلے 9۔کچھ عجب...
  9. محمد شمیل قریشی

    گانوں کا کھیل

    نہ کوئی امنگ ہے نہ کوئی ترنگ ہے میری زندگی ہے کیا اک کٹی پتنگ ہے ی
  10. محمد شمیل قریشی

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    ماوراء ، دیکھنا یہ ہے کہ کیا واقعی تفسیر صاحب کو میرے مصرے صحیح لگ رہیے ہیں یا پھر وہ میرا حوصلہ بڑھانا چاہ رہے ہیں ۔ :D
  11. محمد شمیل قریشی

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    تفسیر صاحب اور ماوراء ، مصرے پسند فرمانے کا بہت بہت شکریہ
  12. محمد شمیل قریشی

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    تفسیر صاحب مزید پانچواں اور چھٹا مصرعہ یہ ہے ۔۔۔۔۔ 5۔یؤں نہ ہو کہ یہ رت ملن کی بے قرار چلے چلے بھی آو کہ گلشن کا کاروبار چلے َِِ6۔کہیں روتا ہوا یہ موسمِ بہار چلے چلے بھی آو کہ گلشن کا کاروبار چلے مزید بھی بنا رہا ہوں ۔۔
  13. محمد شمیل قریشی

    اردو جریدہ کے حوالے سے ضروری اعلان

    جی شارق مستقیم بھائی ، میں خبریں پوسٹ کرنے والے ممبر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داری قبول کرتا ہوں ۔ ایک خبر حال ہی میں پوسٹ کی ہے جو جریدے میں پڑہی جا سکتی ہے اور ایک خیر تیار کر رہا ہوں ۔ امید ہے آپ پسند فرمائیں گے ۔
  14. محمد شمیل قریشی

    گانوں کا کھیل

    یہ جو دل ہے کسی پہ آ جائے تو مشکل ہے میرے یار ہو نہ جائے پیار
  15. محمد شمیل قریشی

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    تفسیر صاحب مزید تین یہ ہیں ۔۔۔۔۔ 2۔مرے آنگن سے تو پہلے ہی غم گسار چلے چلے بھی آو کہ گلشن کا کاروبار چلے 3۔ہے یہ خواہش تیرا افسوں بار بار چلے چلے بھی آو کہ گلشن کا کاروبار چلے 4۔بہار ایسے نہ اٹھ کے سوگوار چلے چلے بھی آو کہ گلشن کا کاروبار چلے مزید بھی بنا رہا ہوں ۔۔
  16. محمد شمیل قریشی

    بھولے بسرے نغمے

    یہ چند بھولے بسرے نغموں کو پھر سے یاد دلانے کے اس سلسلے کی پہلی کڑی ہے ۔ گیت کا نام ہے = یہ دل اور ان کی نگاہوں کے سائے گلوکارہ = لتا منگیشکر شاعر = جان نصار اختر موسیکار = جے دیو فلم = پریم پربت ( 1973 ) گیت کی سماعت کے لیے نیچے دیے گیے ربط کو استعمال کریں ۔...
  17. محمد شمیل قریشی

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    تفسیر صاحب میں نے زندگی میں کبھی شاعری نہیں کی ۔ اب آپ کی دعوت پر میں ابتدا کر رہا ہوں ۔ رہنمائی فرمائیے گا ۔ 1۔ یہ ہے معلوم کہ تم مجھ سے ہو بیزار بھلے چلے بھی آو کہ گلشن کا کاروبار چلے
  18. محمد شمیل قریشی

    گانوں کا کھیل

    یہ ملاقات اک بہانہ ہے پیار کا سلسلہ پرانا ہے
  19. محمد شمیل قریشی

    گانوں کا کھیل

    لگا لگا لگا رے لگا لگا لگا رے لگا لگا لگا رے لگا پریم روگ
Top